جمہوریت کی ماں الطاف بھائی کے قدموں میں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت کی ماں الطاف بھائی کے قدموں میں
Interesting-and-Lesser-Known-Facts-about-Ravan-1.jpg




England is the mother of Parliaments

( British politician and reformer
John Bright in a speech at Birmingham on 18 January 1865 )


اگر آپلوگ سیاست کا ذرا بھی شعور رکھتے ہیں تو اپنے سنا ہو گا کے ملکہ برطانیہ کا ملک یا انکے زیر نگین ممالک
میں قانون کی علمداری ہے .

پارلیمنٹ کے اراکین کی سب اچھی مثال

اپنے کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی روتی ہوئی وائرل سوشل میڈیا ویڈیوز میں دیکھا اور سنا ہو گے کے وہاں کے قانون دان اور وزیر کیسے انکی عام سی ٹیکسیوں میں سفر کرتے ہیں. روتے ہوے ٹیکسی ڈرائیور کینیڈا کے وزیر کی مثال دے بہت سے سوال پوچھتے ہیں

مگر کیا وجہ ہے کے تیسری دنیا کے ملک ، پاکستان میں رہنے والے پہلی دنیا کے قانون سازوں کو ہندو مذہب کے راون سے تشبیہ دیتے ہیں

وہ راون جس کے دس چہرے ہوتے ہیں

آخر کیا وجہ ہے کے پاکستانی جنھوں نے کبھی اصل جمہوریت نہیں دیکھی مگر جمہوریت پر لعنت بھیجتے نظر اتے ہیں ؟

آخر انکو مادر جمہوریت کا ملک راون کیوں نظر اتا ہے جہاں

عورتوں کے ساتھ سلا رحمی برتی جاتی ہے اور انہیں مردوں سے زیادہ حقوق دی گئے ہیں
جہاں معذوروں اور بوڑھوں کے لئے ایک زبردست نظام قائم ہے
جہاں بچوں پر بہت زیادہ خرچ کیا جاتا ہے
جہاں جانوروں اور درختوں کے حقوق ہیں
غرض ہر وہ چیز جو انسان خیال کرتا ہے کے یہ ایسا ہونا چاھئے ، اور اسے ویسے ہی پاتا ہے

آخر کیا وجہ ہے کے جونہی پہلی دنیا کے ممالک اپنے پیر باہر رکتھے ہیں ، انکو وہ تم اخلاقیات اور انسانی اصول بھول جاتے ہیں
اور وہ راوں کا روپ دھار لیتے ہیں

ہم پاکستانیوں کو یہ بات سمجھ نہیں ا رہی ہے کے ملکہ کے ملک جہاں انصاف کے معاملے میں کوئی رکاوٹ خاطر میں نہیں لائی جاتی.
لوگوں کو دہشت گردی کے معاملے میں شبہ ہونے پر ہی پکڑ لیا جاتا ہے

وہاں کے اخبارات کے پاس جب کسی خبر کا پکا ثبوت ہو تو وہ دھڑلے سے شایع کرتے ہیں، اور نتیجے کے طور میں سخصیت یا اداروں کا دھرن تختہ ہو جاتا ہے. وہاں کے جاسوسی ادارے اپنے کام میں بہت مہارت رکھتے ہیں
مگر

آخر کیا وجہ ہے کے وہ ایک پاکستانی راون کی پرشتش کرتے ہیں ،

آخر کیوں ...جب کے
اس راون کا کوئی کمائی کا ذارئع نہیں مگر رھن سہن شاہانہ ہے
جس پر ١٠٠٠ دوسرے کریمنل الزامات ہیں
ملکہ برطانیہ کا ملک اپنے انصاف کی وجہ سے مشور ہے ، وہاں کی عدلیہ پاکستان کی عدلیہ نہیں جہاں ایک مرغی کمرہ عدالت میں کہے کے...........
جناب والا میں ایک مرغی ہوں
اور ہماری عدلیہ ١٠٠ سال بعد بھی اس بات کا فیصلہ نہ کر سکے کے وہ واقعی میں ایک مرغی ہے

آخر ایک خصوصی جاسوس کے لئے ایسا کون سا خصوصی ثبوت انکو درکار ہے ؟

پاکستانی حکومت اور عدلیہ .......برطانیہ کی حکومت اور عدلیہ ............دونو میں آخر فرق کیا رہ گیا ہے ؟

کیا ہمیں یہ پرسرار راز سمجھنے کے لئے این سٹائن ہونا پڑے گا ؟
کیا ہمیں یہ سمجھنے کے لئے آکسفورڈ کی ڈگری چاہیے ؟

پاکستانیوں کو یہ لوگ راوں کیوں لگتے ہیں ؟

آخر پاکستان میں جنرل راحیل کی آرمی بھرے میلے میں ایک تیر سے راون کا " پتلا " کیوں جلانا چاہتی ہے ؟

وہ راون جو ملکہ برطانیہ کے ملک میں ١٥٠ سالہ پارلیمنٹ کا منہ چڑا رہا ہے
آخر جمہوریت کی ماں ، الطاف بھائی کے قدموں میں کیوں ہے ؟

ایسی کیا راکٹ سائنس ہے جو عام سے جاہل گنوار تیسری دنیا کے رہنے والے پاکستانیوں کو سمجھ نہیں ا رہی ہے ؟
Justice delayed is justice denied
کی عملی مثال یہ پارلیمنٹ کی ماں ، آخر یہ دس مونہ میں یہ کونسا چہرہ ہے ؟

پہلی دنیا میں بسنے والے ٹیکسی ڈرائیوروں کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں اتی کے جن قانون داں کے لئے رو رو کر اپنے اپ کو ہلکان کیا ہوا ہے ، اسکے ملک کی تباہی انہی کی وجہ سے ہے کیونکے انکے ١٠ مونھ والی شخصیت ہے


اپنے ملک میں ایک پرندے کی بچانے کے لئے ہیلی کاپٹر اور اسی جیسی مشین سے غریب ممالک پورے کا پورا تباہ کر دیتے ہیں جن میں معصوم بچے بھی شامل ہوتے ہیں

اپنے ملک میں ایک سیاست داں اگر ١٠٠٠٠ ڈالر غیر قانونی طور پر خرچ کرے تو ہنگامہ اور دوسرے ممالک کے سیاست داں پورا ملک لوگ لوٹ کر ان ملکوں کے بنکوں میں جمع کرواے تو موت کی خاموشی ؟

اپنے ملکوں میں اپاہج کے لئے خصوصی ریاتیں اور دوسرے ممالک میں بم مار کر آدھے ملک کو اپاہج بنانے پر خاموشی ؟

اپنے ملک میں کتوں کے لئے سہولتیں ، مگر دوسرے ممالک کی لوگوں کی زندگی کتوں جیسی کرنے میں مددگار ؟

اگر آپکو یقین نہیں اتا تو لبنان ، سیریا ، عراق ، افغانستان ، پاکستان یا لیبیا کے ممالک میں لوگوں کی حالت زر دیکھ لیں

اگر کینیڈا کے ٹیکسی ڈرائیور یہ سمجھ سکتے تو وہ وہاں ٹیکسی ڈرائیور کیوں ہوتے ؟
 
Last edited:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
janab aap ko aik saada si misaal deta hoon pind ka choudhry apne kammi kameen ki maa behn per bhi haq samjh ke gandi nazar rakhte hain lekan
apni behn beti ke baare mein koi sochne ki bhi jasarat nahi kar sakta
kammi ko apni izzat khud hi bachani hai apni izzat ko yoon hi dar badar nahi jaane dena parre ga...
aise hi teesri duniya k logon ko hukamraano ko apna nizaam khud hi theek karna parre ga
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
hakoomat mein kiya hijre bethe hue hain kyun baat nahi kar sakte
har jagah dande wali sarkaar hi deal karti nazar aati hai....
kyun apne mulk ke qanoon ko khud hi break karte hain ...
aimal kaansi se lekar raymond davis tak kyun qanoon ko khassi kar ke bahir bheja gaya ?
khud jab 14 qatal kar ke hi insaaf nahi dein ge toh kya canada ke judges aayein gey insaaf karne?
janaab yeh hamari hi beghairatiyan hain warna taafu kia aur taafu ki dehsht kiya ......
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
hakoomat mein kiya hijre bethe hue hain kyun baat nahi kar sakte
har jagah dande wali sarkaar hi deal karti nazar aati hai....
kyun apne mulk ke qanoon ko khud hi break karte hain ...
aimal kaansi se lekar raymond davis tak kyun qanoon ko khassi kar ke bahir bheja gaya ?
khud jab 14 qatal kar ke hi insaaf nahi dein ge toh kya canada ke judges aayein gey insaaf karne?
janaab yeh hamari hi beghairatiyan hain warna taafu kia aur taafu ki dehsht kiya ......

حجروں کو آجکل تیسری دنیا کے حکمران بنایا جاتا ہے
انکا جو کام ہے وہ بخوبی سر انجام دے رہیں ہیں اسلئے صلے میں انکو سب کچھ مل رہا ہے
حجرے ہم لوگ ہیں جو تالی بھی بجاتے ہیں اور واہ وا ہ بھی کرتے ہیں

جو بات ہم سب جانتے ہیں ، پتا نہیں کتنی نسلوں کے بعد سمجھنا بھی شروع کریں گے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

حجروں کو آجکل تیسری دنیا کے حکمران بنایا جاتا ہے
انکا جو کام ہے وہ بخوبی سر انجام دے رہیں ہیں اسلئے صلے میں انکو سب کچھ مل رہا ہے
حجرے ہم لوگ ہیں جو تالی بھی بجاتے ہیں اور واہ وا ہ بھی کرتے ہیں

جو بات ہم سب جانتے ہیں ، پتا نہیں کتنی نسلوں کے بعد سمجھنا بھی شروع کریں گے
​meray khayaal mai to unko JC kaa judge banaya jaita hai
 

shami11

Minister (2k+ posts)
The reason is here in west people knows their rights and they are outspoken, in Pakistan if you say anything about govt. Then you will be in jail