جمہوریت کا سیاسی نظام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، اوریا مقبول جان

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
بات سياسی نظام کی نہی بات پاکستان کی ہے ، جہاں پاکستان کا نام آيا وہاں ويسٹ حکومتوں کو مسئلہ شروع ہوا۔
ويسٹ پاکستان کو بھارت اور اسرائيل کے لگائے چشمے سے ديکھتا ہے، عمران خان صاحب اپنی پوری ايمانداری سے اس چشمے کو اتارنے کی کوشش کر رہے ہي، اگر پٹواری اور انکے ليڈر اس بات کو سمجھيں اور قومی مفادات پر اپنی زبان بند رکھيں تو پاکستان مضبوط ہونا شروع ہو جائے گا ۔
پٹواری اور ان کے ليڈرز اندرونی پاليسی پر خان صاحب کو ٹف ٹائم ديں تو جمہوريت مضبوط ہوگی۔
جب ليڈرز امريکہ بھارت اور اسرائيل کی مدد کے بغير اپنی قابليت کو مدِ نظر رکھيں تو جمہوريت ميں کوئی نقصان نہيں، خُلفہ راشدين کی حکومت بھی عوامی رائے پر بنی تھی ۔يہی وجہ ہے کے گاندھی بھی حضرت عُمر کی حکومت کی مثال ديتا تھا۔پر اب ہم اسلامی حکومت کو جمہوريت نہی عفريت سمجھتے ہيں۔
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
taraqi ki rah main asal rukaawat insaanu ka apne apne zaati mufadaat ke liye jeena hai. magar agar log aisa na karen to kia karen? For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.
 

Back
Top