جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی رائے چلتی ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

battery low

Minister (2k+ posts)
1408789_2709755_Biden_updates.jpg


امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔

امریکا کے صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کی جانب سے نامزد ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی شکست کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلا خطاب کیا۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔ 20 جنوری کو امریکا میں اقتدار کی پُرامن منتقلی ہوگی۔ بطور صدر پُرامن طور پر عہدے کی حوالگی میرا فرض ہے۔

جو بائیڈن نے کہا کہ جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی رائے چلتی ہے، صرف جیت ہونے پر ہی ملک سے پیار کا اظہار نہیں کیا جاتا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کل ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی۔

Source
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Only Man to beat Trump.

While Trump has a record of 2-0. Against women.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
لیکن جمہوریت کا یہ اصول پاکستان جیسے ملک پر لاگو نہیں ہوتا کہ وہاں کی عوام بھیڑ بکریاں ہیں جن کے لیے ہم نے خونخوار وردی والے کتے پال رکھے ہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
O Bhai ya hamari company ko bhe samjha dou tub tou Lou ka panga dala tha abb jatay jatay ya kam tou karo salay.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
haraami mat bane raho asal salaamati aur khush-haali ki taraf le jaane waale baamaqsad zindagi guzaarne waale raaste, dastooro qanoon aur nizaame hakoomat ko theek tarah se samjho aur us ko baamaqsad tareeqe se apnaao. issi main tamaam insaaniyat ki falaah hai is zindagi main bhi aur aane waale zindagi main bhi. warna aik doosre ke haathun zaleelo khawaar aur tabaho barbaad hote raho. shakhsiyat parasti se niklo warna log logoon ko hamesha se bewaqoof banaate rahe hen aur banaate rahen ge.

lihaaza aik doosre ko aqal sikhaao aur aik doosre se aqal seekho.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اپنے ملک میں جمہوریت چلتی ہے باقی ملکوں میں غنڈا گردی۔
 

Azpir

Senator (1k+ posts)
1408789_2709755_Biden_updates.jpg


امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔

امریکا کے صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کی جانب سے نامزد ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی شکست کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلا خطاب کیا۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔ 20 جنوری کو امریکا میں اقتدار کی پُرامن منتقلی ہوگی۔ بطور صدر پُرامن طور پر عہدے کی حوالگی میرا فرض ہے۔

جو بائیڈن نے کہا کہ جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی رائے چلتی ہے، صرف جیت ہونے پر ہی ملک سے پیار کا اظہار نہیں کیا جاتا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کل ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی۔


Source
Disgusting President in the history of the US. Madarchod Zionist genocide supporter.