جماعت اسلامی کے رہنما دوسروں کیلئے مثال بن گئے

fiazkhosa

Politcal Worker (100+ posts)
جماعت اسلامی کے رہنما دوسروں کیلئے مثال بن گئے

5b602938da0e1.jpg



جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے نجیب ہارون کو گلدستہ پیش کیا — فوٹو بشکریہ فیس بک

ملک کی موجودہ سیاست میں جہاں عدم برداشت کا رجحان بڑھ رہا ہے تو وہیں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو سیاست میں شائستگی اور دوستی کے رجحان کو فروغ دینے میں پیش پیش ہیں۔
ایسی ہی دوستی اور رواداری کی مثال جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے قائم کردی۔
ڈاکٹر معراج الہٰدی صدیقی نے انتخابات 2018 میں کراچی کے حلقہ این اے 256 سے اپنی شکست کو نہ صرف کھلے دل سے تسلیم کیا بلکہ کامیابی حاصل کرنے والے تحریک انصاف کے سینئر رہنما نجیب ہارون کے پاس جاکر انہیں مبارک باد پیش کی۔
جماعت اسلامی کے رہنما کا یہ اقدام مخالفین کے لیے ایک پیغام ہے کہ سیاست دانوں کو مخالفت اور تنقید کے علاوہ شائستگی، رواداری، دوستی، محبت کا اظہار بھی کرنا چاہیے اور اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر ملک اور شہر کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔
خیال رہے کہ ڈاکٹر معراج الہٰدی صدیقی کے اس فعل کو سوشل میڈیا پر بھی کافی سراہا گیا اور کچھ لوگوں نے اسے شیئر بھی کیا۔

https://www.dawnnews.tv/news/1084033/
 
Last edited by a moderator:

wamufti

Senator (1k+ posts)
This is an individuals act not of JI. The gestures is highly appreciated, however JI as party is part of MMA that announced to boycott electipns, then agreed to go to assemblies, then tried to bring in candidate with combined opposition.
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
جماعتی جب تک منافقت نا کرے وہ مکمل جماعتی نہیں ہو سکتا
منافقت کی ایک مثال آپ کے سامنے ہے
 

LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
Jamat-e-Islami should leave politics and focus on reforming Mosques and Madrassas.

Educate young generation in a way that they can be good muslims and also be able to face challenges of the modern world.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The person who accepted his defeat graciously is a role model for everyone. He knows the voters should be respected and did not make a big fuss out of it. A true muslim follows this path and does not raise false claims against rigging when there was none. Sadly not all of JI can be credited for this good act.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندے کی داھڑی چھوٹی ہے اس لئے اس نے ایسا کیا. ورنہ جتنی لمبی داہڑی اتنا بڑا منافق ہے جماعت اسلامی میں.


.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Good gesture by this man...But I am waiting resignation of Siraj and Panjab JI leaderships.. whose wrong decision sink the remaining JI in Pakistan.. As this is thiers Islamic moral duty to accept thiers sins.. apologize JI voters and ask Touba from Allah swt for theirs munafiqat...Be Shak.. Allah bohat Raheem ur Maaf karanay Wala ha..
 

Back
Top