Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
دوسروں کو اسلام کے زریں اصول بتانے والی جماعت کے ممبرز بھی جعلی ڈگریوں کے سہارے پارلیمنٹ کے ممبرز بنے ، میرے خیال میں اب انکے ہر ممبر کی ڈگری چیک کرنی ضروری ہے تاکہ اسلام کو جماعت اسلامی سے محفوظ رکھا جا سکے ،ہمارے ایک بزرگ ممبر کو دلی صدمہ پنہچانے پر معذرت لیکن میری بھی ایک مجبوری ہے اور وہ یہ کہ میرے دیس کی مٹی سے جو بھی دھوکہ کرے گا میں اسکے بخیے ادھیڑتا رہوں گا ، میرا اور میرے دوستوں کا یہ اٹل فیصلہ ہے کہ یہاں کوی بھی پارٹی خواہ سیاسی ہو یا مذہبی مقدس گاۓ نہیں سمجھی جانی چاہئے
کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف اپریشن اسی صورت کامیاب ہو سکتا ہے
کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف اپریشن اسی صورت کامیاب ہو سکتا ہے

http://jang.com.pk/jang/jul2015-daily/23-07-2015/u56298.htm
Last edited by a moderator: