جناب مجھے آپ کے درد اور تکلیف کا احساس ہے ،لیکن ضد کا کوئی علاج نہیں ،کسی کی لاج نہیں ،سراج الحق ہو یا کوئی اور ،اب جلد خیبر میں سے چھٹکارا حاصل کر لو ،اگر اتنی نفرت ہے تو ،سراج الحق بھی دیوار سے سر پھوڑ رہا ہے ،اس آگے دیکھئے تاریخ کیا فیصلہ کرتی ہے ،اس وقت ہوش کی ضرورت ہے جوش کی نہیں ، پی ٹی آئی کے دوستوں کو ذرا تربیت کی ضرورت ہے ،ابھی تو کوئی عمر ہی نہیں پی ٹی آئے کی اور آپ نے فورم پر آسمان سر پر اٹھائی ہوا ہے
کوئی جماعت اسلامی کا ایسا بیان دیکھا دو دنیا کو جس میں بزدل نواز شریف کی حمایت کی جا رہی ہے ،کل ملی کونسل کے اجلاس میں لیاقت بلوچ نے شہدید مذمت کی نوں لیگ کی ،حکومتی کمیٹی کی بجائے مخالف کمیٹی میں شامل ہوئی ،اب آپ کیا چاہتے ہیں ، آپ نے تو ابھی تک جواب نہیں دیا ،اگر جماعت اسلامی سے اتنے محبت تھی تو الیکشن سے پھلے کیا نفرت تھی ؟؟؟ جس گھیرے میں آپ پھلے تھے ،اس میں اب بھی ہیں