جماعت اسلامی چار سدہ سکینڈل

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
1102935129-1.gif
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی خبریں دراصل صرف پھلجھڑی ہوتی ہیں .چلوجی جماعت اچھی جماعت نہیں ہے .صرف زرداری ،ڈیزل ،اسفند یار اور نورا اور تفو بھائی بڑھیا لوگ ہیں
 

dildar

MPA (400+ posts)
اس سے پہلے فضلے کے خاص بندوں نے اربوں کھا کر ڈکار تک نہیں لیا اب انہی کی طرح کی ایک اور سیاسی مذہبی کمبائین بزنس پارٹی اسکینڈل آگیا ہے ، سراج الحق کے پاس مج نوانے سے اور اسکا گوبر اٹھانے سے فرصت ہوگی تو سنے گا ، بہتر ہے تحریک چلائیں اور ان کو اپنے شہر میں بین کردیں
 

dildar

MPA (400+ posts)
ہمارے ادھر یہ سستی کاریں بیچتے تھے جو کہ سمگل تھیں اور غیر قانونی تب لوگوں نے انکو کاریں واپس کر کے پیسے مانگے تو یہ پلا نہیں پکڑا تے تھے ایسے دو نمبر کام بھی کرتے ہیں اور نام اسلام کا بدنام