جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر کراچی پر قبضے کی کوشش کررہی تھی- بلاول

bahmad

Minister (2k+ posts)
Karachi Tu Kia porye Sindh pr PPP Mafia Ka qabza ha, hum Kisi aur KO ye Huq kuion dain, hamara narra ha "na kaam Karin gy aur na krnye dain gy".
(Bilawal jali Bhutto)
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور تم نے نانے کی طرح دھاندلی سے کر لیا۔ایک دن یہ گرفتاریاں تمہاری بھی قسمت ہونگی اور پھر تمہار باپ تمہیں روئے گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پی پی کی بدمعاشی کے سامنے ان کی ایک نہیں چلی
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
یہ بےشرم پچھلے 3 سال سے کراچی کا ایڈمینسٹریٹر تھا کیا خدمت کی عوام کی؟؟؟
گندے نالے، ٹوٹی سڑکیں، پینے کے لیے گندا پانی۔۔۔۔۔۔۔


 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
Sponsored Link