جماعت اسلامی سے ایک معصومانہ سوال

PakGem

Minister (2k+ posts)
آئیے ناظرین ہم آپ کو اسلام کے نام پر معصوم لوگوں کو بیوقوف بنانے والی جماعت کا اصل چہرہ دکھاتے ہیں . اب آپ ان سے کیے گئے سادہ اور سیدھے سے سوال کو دیکھیں اور پھر ان کی آئیں بائیں اور شائیں سنیں

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟

..اب دیکھئے گا اس سیدھے سے سوال کا منافقت سے بھرا جواب
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

صرف ایمان دار لوگوں کو ووٹ دیں ، تحریک انصاف ، نوں لیگ ، پی پی پی ، سب سیاسی غلامی کے کلب ہیں ، صرف دیانت دار اور جمہوری لوگوں کا ساتھ دیں ، دوستی اور دشمنی کا معیار ذات نہیں ،حق بات

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
tenor.gif
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Mutawaqa jawab: Hum kisi bhi corrupt aur islam dushman se ittehad nahi karaingay... mager woh hum se ittehad kerna chayeh tou alaga bhat hai.... kkhi kkhii kkkhi kkhi

زرداری نے تحریک انصاف پر پیسہ لگایا ہے ،الیکشن کے بعد منافع کمائے گا ، کیسے ؟؟؟ انتظار کریں
 
karachii

Minister (2k+ posts)
زرداری نے تحریک انصاف پر پیسہ لگایا ہے ،الیکشن کے بعد منافع کمائے گا ، کیسے ؟؟؟ انتظار کریں

Aisa paisa lagaya hai k saari apni media campaign PNLN k khilaf nahi, PTI k khilaaf chala raha hai.... Waisay sirf jahil patwari hi nahi hota hai.... yaha tou parhay likhay bhi....khikhikhikhikhi
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Aisa paisa lagaya hai k saari apni media campaign PNLN k khilaf nahi, PTI k khilaaf chala raha hai.... Waisay sirf jahil patwari hi nahi hota hai.... yaha tou parhay likhay bhi....khikhikhikhikhi
بھائی سمجھو ،پی پی پی کی آدھی ٹیم تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سلیکٹ ہو کر آئے گی ،پھر حکومت کس کی ہو گی ،پتہ چل جائے گا ، نظریاتی کروڑوں میں بک گئے ،یہ تو ویسے ہی مفاداتی ٹولہ ہے ،یہ کیسے نہیں کمائے گا ؟
 
wamufti

Senator (1k+ posts)
زرداری نے تحریک انصاف پر پیسہ لگایا ہے ،الیکشن کے بعد منافع کمائے گا ، کیسے ؟؟؟ انتظار کریں

Ch Afaq sb - aur sub bate rehne de - kam iz kam itna tu keh de - Ager PTI ne govt banai to JI aur MMA opposition be baithe ge...
 
PakGem

Minister (2k+ posts)

صرف ایمان دار لوگوں کو ووٹ دیں ، تحریک انصاف ، نوں لیگ ، پی پی پی ، سب سیاسی غلامی کے کلب ہیں ، صرف دیانت دار اور جمہوری لوگوں کا ساتھ دیں ، دوستی اور دشمنی کا معیار ذات نہیں ،حق بات

منافقت نہیں، سادہ سا سوال اور سادہ سا جواب پلیز

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟

PakGem

Minister (2k+ posts)
بھائی سمجھو ،پی پی پی کی آدھی ٹیم تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سلیکٹ ہو کر آئے گی ،پھر حکومت کس کی ہو گی ،پتہ چل جائے گا ، نظریاتی کروڑوں میں بک گئے ،یہ تو ویسے ہی مفاداتی ٹولہ ہے ،یہ کیسے نہیں کمائے گا ؟

منافقت نہیں، سادہ سا سوال اور سادہ سا جواب پلیز

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Ch Afaq sb - aur sub bate rehne de - kam iz kam itna tu keh de - Ager PTI ne govt banai to JI aur MMA opposition be baithe ge...

تحریک انصاف کہاں حکومت بنائے گی ؟ سوچ لیں ،عمران خان ایسے ہی دوبارہ منتیں کرے گا یسے اس کو خیبر میں کرنی پڑھیں پھر الزمات جماعت اسلامی پر

اس دفعہ تحریک انصاف کو سرخ جھنڈی دکھانی چاھئیے ،تحریک انصاف کا لبرل طبقہ ویسے ہی جماعت اسلامی کے خلاف ہے
 
Shukria buht jawab dene ka - aap ki baat ke inder un-certainity he - wohi neutral position. Jo jeeta woh sikandar - aur us sikander ke sath aap ka alliance. Khul ke mukhalifat kare - Kahe k MMA/JI PTI per lanat bejhti he - kabhi alliance nahi kare gi.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف کہاں حکومت بنائے گی ؟ سوچ لیں ،عمران خان ایسے ہی دوبارہ منتیں کرے گا یسے اس کو خیبر میں کرنی پڑھیں پھر الزمات جماعت اسلامی پر

اس دفعہ تحریک انصاف کو سرخ جھنڈی دکھانی چاھئیے ،تحریک انصاف کا لبرل طبقہ ویسے ہی جماعت اسلامی کے خلاف ہے

جناب آپ سے جواب پھر مس ہو گیا. بہت سادہ اور سیدھا سے جواب ہے. ایک دفع پھر کوشش کرتے ہے

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟

wamufti

Senator (1k+ posts)
Na tang karo yar - Ch Sb shareef admi he - majbori he ; jawab nahi he koi is baat ka. JI ka survival sirf iswaqt mumkin he k woh leading party ke saath alliance kare. Kissi ke saath bhi ja sakte he PTI, PMLN, PPP, ANP, MQM, PSZ, PMLQ, ANP yahan tak ke Azad umeedwar ke saath bhi alliance ker le ge. Its all about politics - nothing to do with Islamic persona.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
jamat islami is finished , even its not jamat islami any more its jamat siraj
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ سے جواب پھر مس ہو گیا. بہت سادہ اور سیدھا سے جواب ہے. ایک دفع پھر کوشش کرتے ہے

سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟

: یہاں ایک جملہ مناسب لگتا ہے
" پپو یار تنگ نہ کر "
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
سیدھا سا جواب ہے ، دعا کریں کہ ایم ایم اے کے پاس اتنی سیٹیں ہوں کہ کسی اور کی ضرورت ہی نہ پڑے اور اگر پڑ بھی گئی خدا نخواستہ تو ایم ایم اے خود حکومت بناۓ گی اور پھر یہ دیکھے گی کہ ختم نبوت پر حملہ کرنے والی اور کرپشن پر نہ اہل ہونے والی دونوں پارٹیوں ن لیگ اور تحریک انصاف میں سے کس کو ساتھ شامل کیا جاۓ

Back
Top