جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز سے خوفزدہ

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]کراچی کی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز سے خوفزدہ ہیں، شیخ رشید[/h]
172010-sheikhrasheedEPA-1378505702-403-640x480.jpg



[h=1]کراچی کی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز سے خوفزدہ ہیں، شیخ رشید[/h]
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آج 1965 والے حالات نہیں ہیں لیکن بھارت کو خیال رکھنا چاہیے کہ پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی مکمل کورموجودہے جو ہر روز یہ دعا مانگتی ہے کہ ہمیں جمعہ نصیب ہو، بھارت کا یہ منصوبہ ہے کہ سرحدوں کونہ چھیڑاجائے لیکن پاکستان کو اندرونی طورپر کمزورکردیاجائے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران خان سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیرکی ساری جدوجہدپاکستان میں شروع کرادی وہ ہمیں اب تک ایک آزادملک ہی تسلیم نہیں کرتا،

بھارت پاکستان سے کبھی کوئی چیز نہیں خریدتا،وہ ہمیں ملک نہیں اپنی مارکیٹ سمجھتاہے اور ہم اپنے دشمن کو بڑابھائی قراردیتے ہیں
http://www.express.pk/story/172010/
 

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی کی سیاسی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز

MQM should be banned as it is a terrorist organisation which has destroyed peace in Karachi.
 

PTI-Karachi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کراچی کی سیاسی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز

Bilkul Sach keh reh rha Shek Rasheed Banda hamesha Door ki hi Baat krta hai...

Karachi k Andar jab sy MQM ki Tanzimi Commettie Toti hai jab sy Amir Group or ek or Banda hai os ka naam yaad nhi araha ye loog Apas mai hi lagay howy hain....
 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
Re: کراچی کی سیاسی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز

الطاف بھائی کوئی قائم علی شاہ سے ڈر کر تھوڑی بھاگا تھا ، اسکو اسی کے بغل بچوں سے ڈر تھا
 

le0786

Banned
karachi ka aman MQM se Qaim tha but MQM ko break kerney ki nakaam khuwahish ney ***** ker diya hey,
Long live MQM
long live Altaf Bhai
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اب تمام کللر اپنی اپنی جماعتوں سے بڑھ کر کاروائی کررہے ہیں کیوں کے پہلے ان کو ڈائریکٹ بھاتا دیتے تھے تو ایک گولڈ لیف کا پیکٹ بھی نہیں ملتا تھا اب وہ ڈائریکٹ خود ہی پاکستان ٹوبیکو سے خود ہی نمٹ لیتے ہیں
 

Back
Top