Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
----- جلد آرہا ہے
"آجا مورے بالما تیرا انتظار ہے"
تھا جس کا انتظار وہ شہکار جلد آرہا ہے
پنجاب پولیس پروڈکشن کا عیدالاضحی' کے پرمسرت موقع پرخوشیوں بھرا ،تہلکہ انگیز تحفہ
پروڈیوسر،ڈائریکٹر رانا ثنا اللہ اپنے فن کی بلندیوں پر
زنجیروں کی جھنکار، قیدی نمبر420 کا سبق آموز اور عبرتناک انجام
کوئی مجرم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو،پنجاب پولیس کے آہنی اور بے رحم ہاتھوں سے ہرگز نہیں بچ سکتا
رقص وموسیقی سے بھر پور ،گوگی بائی کے زبردست ڈانس اور ڈھمکے- جوتماشائیوں کو سیٹیاں اور تالیاں بجانے پر مجبور کردیں
مایوسی سے بچنے کے لئے اپنی نشستیں آج ہی محفوظ کروا لیجیئے
ایڈوانس بکنگ جاری ہے