جعلی ترقی

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
پاکستان کو روشن بنانے والوں کے کارنامے روز سامنے آ رہے ہیں،پاکستان میں ترقی یا تو جنگ اخبار کے اشتہاروں میں نظر آتی ہے یا پھر میاں صاحب کے جلسوں میں۔۔میاں صاحب آج کل جس طرح جلسوں میں دھڑادھڑ ایرپورٹ بنا رہے ہیں ،مجھے لگتا ہے ۲۰۱۸ تک ہر بندے کے پاس اپنا زاتی جہاز ہو گا۔۔
اور سنا ہے میاں صاحب کل اپنے چیک اپ کےلئیے لندن جا رہے ہیں،جلسوں میں جہاں اتنے پراجیکٹ بنا رہے رہیں وہاں ایک عالمی میعار کا ہاسپٹل ہی بنا دیتے،تاکہ کچھ روشن پاکستان نظر آتا،ورنہ ان تین سالوں میں جتنا پاکستان روشن ہوا ہے نیچے ملاحظہ کر لیں۔۔

13227022_1188107354546666_3727690715985993289_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جعلی ترقی

جعلی شیر
جعلی مینڈیٹ
جعلی اسمبلی
جعلی ڈگری
جعلی بال
جعلی چیک
جعلی لیگ

آج کے پاکستان میں اور 2013 کے پاکستان میں فرق دیکھنا ہوگا ،،اس وقت انقلاب کے دعویدار کھپتان خان کو زرداری حکومت پہ کبھی تنقید کی تو فیق نہ ہوئی تھی حالانکہ زرداری کا دور ملکی تاریخ کا بدترین دور تھا ،،،،اس دور میں معیشت تباہ ہو چکی تھی ، دہشتگردی نے ملک کے چپے چپے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا ، امن وامان نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی تھی ،،،18 ،18 گھنٹے گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے صعنتوں اور دیگر کاروباروں کو تباہ کر دیا تھا ، گیس نہ ہونے کی وجہ سے سی این جی سیکٹر بند پڑا تھا ،گھروں میں چولہے ٹھنڈے تھے ،،،ایل این جی کی تاریخی معاہدے نے گیس کی قلت دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ،لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آگئی ، صعنتوں کو بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی جاری ہے، کراچی ،بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقے بڑی حد تک پر امن ہوچکے ، دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی ، معیشت بہتری کی جانب رواں دواں ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہے ،،بجلی کے بہت سے منصبوں پہ تیزی سے کام جاری ہے ،،2 سال کے اندر اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بننے جا رہی ہے،،،پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کی تقدیر بدل دے گی ،،،،،،سوشل میڈیا پہ تحریک انصاف کا فین کلب ایویں ای یبلیاں مارتا رہتا ہے۔
 
hassan.te

Load shedding to utni hi hai jitni zardari chorr kar gaya balkay us se zyaada, zati tajurba. reh gye gas, is saal bhi thanda paani hi mila sardiyun mai aur rotiaan tandoor se lagwaaen. textile exports pichlay 3 saal main continuously neechay aae hae, haalankay GSP+ bhi hai... tu kon si giddar singhi ko taraqqi kehtay ho???
 
13238952_1010292352374264_6201076834936133849_n.jpg

13254572_1010401752363324_3501227860685109801_n.jpg
 
Last edited:
لوڈ شیڈنگ شہروں میں 6 گھنٹے اور دیہاتوں میں 8 گھنٹے تک ہو رہی ہے ،جہاں ریکوری کم ہے وہاں تھوڑی زیادہ ہے ،،ایل این جی سردیاں گزر جانے کے بعد سسٹم میں شامل ہوئی ، آئندہ سردیوں میں لوڈ شیڈنگ پچھلے سال کی طرح نہیں ہوگی ،،ٹیکسٹائل برامدات بڑھانے کے لئے حکومت کئی عملی اقدامات کر رہی ہے ،جی ایس ٹی پلس کے بعد سے یورپ کو ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 33 فی صد اضافہ ہوا ہے، خوش آئند بات یہ ہے کہ افراط زر میں کمی آئی ہے ، بجٹ خسارہ کم ہوا ہے، معیشت پٹڑی پہ چڑھ چکی ہے ، بجلی گیس کی کمی دور ہونے کے بعد معیشت مزید تیزی سے ترقی کرے گی ،،،خیبر پختون خواہ حکومت نے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بنایا جس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑ رہا ہے،،اور 2018 الیکشن میں مزید بھگتے گی ،،،اس وقت ترقی کا نشان صرف نواز شریف ہے ،،،عمران جیسا نالائق آدمی اس قابل نہیں
Load shedding to utni hi hai jitni zardari chorr kar gaya balkay us se zyaada, zati tajurba. reh gye gas, is saal bhi thanda paani hi mila sardiyun mai aur rotiaan tandoor se lagwaaen. textile exports pichlay 3 saal main continuously neechay aae hae, haalankay GSP+ bhi hai... tu kon si giddar singhi ko taraqqi kehtay ho???
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں ذرا پاکستان کے پچھلے چھ ، سات سال کا جی ڈی پی نکالو ، اور دیکھو ...اس سال کا سب زیادہ ہے ، ہمیشہ منفی خبر ہی پھیلانا

K8nHSTz.jpg
 
Last edited:

Darbari

Councller (250+ posts)

جعلی ترقی

جعلی شیر
جعلی مینڈیٹ
جعلی اسمبلی
جعلی ڈگری
جعلی بال
جعلی چیک
جعلی لیگ

اصلی سعودی اکاؤنٹس
اصلی دبئی اکاؤنٹس
اصلی سوئس اکاؤنٹس
اصلی پانامہ اکاؤنٹس

hassan.te

Minister (2k+ posts)
لوڈ شیڈنگ شہروں میں 6 گھنٹے اور دیہاتوں میں 8 گھنٹے تک ہو رہی ہے ،جہاں ریکوری کم ہے وہاں تھوڑی زیادہ ہے ،،ایل این جی سردیاں گزر جانے کے بعد سسٹم میں شامل ہوئی ، آئندہ سردیوں میں لوڈ شیڈنگ پچھلے سال کی طرح نہیں ہوگی ،،ٹیکسٹائل برامدات بڑھانے کے لئے حکومت کئی عملی اقدامات کر رہی ہے ،جی ایس ٹی پلس کے بعد سے یورپ کو ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 33 فی صد اضافہ ہوا ہے، خوش آئند بات یہ ہے کہ افراط زر میں کمی آئی ہے ، بجٹ خسارہ کم ہوا ہے، معیشت پٹڑی پہ چڑھ چکی ہے ، بجلی گیس کی کمی دور ہونے کے بعد معیشت مزید تیزی سے ترقی کرے گی ،،،خیبر پختون خواہ حکومت نے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بنایا جس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑ رہا ہے،،اور 2018 الیکشن میں مزید بھگتے گی ،،،اس وقت ترقی کا نشان صرف نواز شریف ہے ،،،عمران جیسا نالائق آدمی اس قابل نہیں

Dont talk in air. In gujrat there is load shedding of almost 12 hours and it's in main city I'm talking about where recovery is 100%. I don't what u call a city n village. And who say that textile exports are increased over 33%? A single source of news or should I give you the source that it's 3 years low this year? Setting target doesn't solve the problem, it's the action which speak, n don't fool yourself that this incompetent govt WILL do this n WILL do that. Sick of this future indefinite tense of pmln...
 
amir_ali

Youthians are compulsive liar, 12 hours load shedding in gujrat, every one from gujrat would know that this lad has doubled the hours just to make a point.
 
Dont talk in air. In gujrat there is load shedding of almost 12 hours and it's in main city I'm talking about where recovery is 100%. I don't what u call a city n village. And who say that textile exports are increased over 33%? A single source of news or should I give you the source that it's 3 years low this year? Setting target doesn't solve the problem, it's the action which speak, n don't fool yourself that this incompetent govt WILL do this n WILL do that. Sick of this future indefinite tense of pmln...
اس میں تیرا قصور نہیں تیرا منہ تکیے میں جو دبا ہوتا ہے۔ کب لایٹ ای کب گی تجھے کیا علم
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
آج کے پاکستان میں اور 2013 کے پاکستان میں فرق دیکھنا ہوگا ،،اس وقت انقلاب کے دعویدار کھپتان خان کو زرداری حکومت پہ کبھی تنقید کی تو فیق نہ ہوئی تھی حالانکہ زرداری کا دور ملکی تاریخ کا بدترین دور تھا ،،،،اس دور میں معیشت تباہ ہو چکی تھی ، دہشتگردی نے ملک کے چپے چپے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا ، امن وامان نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی تھی ،،،18 ،18 گھنٹے گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے صعنتوں اور دیگر کاروباروں کو تباہ کر دیا تھا ، گیس نہ ہونے کی وجہ سے سی این جی سیکٹر بند پڑا تھا ،گھروں میں چولہے ٹھنڈے تھے ،،،ایل این جی کی تاریخی معاہدے نے گیس کی قلت دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ،لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آگئی ، صعنتوں کو بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی جاری ہے، کراچی ،بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقے بڑی حد تک پر امن ہوچکے ، دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی ، معیشت بہتری کی جانب رواں دواں ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہے ،،بجلی کے بہت سے منصبوں پہ تیزی سے کام جاری ہے ،،2 سال کے اندر اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بننے جا رہی ہے،،،پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کی تقدیر بدل دے گی ،،،،،،سوشل میڈیا پہ تحریک انصاف کا فین کلب ایویں ای یبلیاں مارتا رہتا ہے۔

Aur phir Barkatee ki aankh khool gai.
Jis tarah Gaaaaaaaanja purane projects pe takhtia laga raha he, aus hi tarah PMLN ki taraqi tere khawabion me ho rahihe.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
R u serious about Zardari corruption? Can we blame PTI for his presidential election? BTW during Dharna time, he was state guest in Jaati Umra. So before talking against Zardari, you must consult your leadership. Even CM Punjab repent on his political statements against Zardari.
Anyway as you are PMLN supporter so you are allowed to play both sides as this is the PMLN politics.
آج کے پاکستان میں اور 2013 کے پاکستان میں فرق دیکھنا ہوگا ،،اس وقت انقلاب کے دعویدار کھپتان خان کو زرداری حکومت پہ کبھی تنقید کی تو فیق نہ ہوئی تھی حالانکہ زرداری کا دور ملکی تاریخ کا بدترین دور تھا ،،،،اس دور میں معیشت تباہ ہو چکی تھی ، دہشتگردی نے ملک کے چپے چپے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا ، امن وامان نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی تھی ،،،18 ،18 گھنٹے گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے صعنتوں اور دیگر کاروباروں کو تباہ کر دیا تھا ، گیس نہ ہونے کی وجہ سے سی این جی سیکٹر بند پڑا تھا ،گھروں میں چولہے ٹھنڈے تھے ،،،ایل این جی کی تاریخی معاہدے نے گیس کی قلت دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا ،لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آگئی ، صعنتوں کو بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی جاری ہے، کراچی ،بلوچستان اور ملک کے دیگر علاقے بڑی حد تک پر امن ہوچکے ، دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی ، معیشت بہتری کی جانب رواں دواں ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہے ،،بجلی کے بہت سے منصبوں پہ تیزی سے کام جاری ہے ،،2 سال کے اندر اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بننے جا رہی ہے،،،پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کی تقدیر بدل دے گی ،،،،،،سوشل میڈیا پہ تحریک انصاف کا فین کلب ایویں ای یبلیاں مارتا رہتا ہے۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
When Allah give you chance to reach any developed country, just ask about NS and IK and you will feel difference?
IK has more respect than a PM of Pakistan. BTW, what is the reason for Sharifs in Politics? I m sure your answer will be public service and that public is Sharif family.

Back
Top