جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
کوئٹہ (دنیا نیوز)کوئٹہ سے روالپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملے اور
فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ،12 زخمی ہو گئے ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق مچھ کے علاقے کالپور میں نامعلوم سمیت سے جعفر ایکسپریس پر راکٹ فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں ٹرین کے انجن کو نقصان پہنچا اور ٹرین رک گئی۔ واقع کے فوری بعد مسلح افراد اور سیکورٹی فوزسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور12 مسافر زخمی ہوئے۔ فائرنگ کا تبادلہ ڈیڈھ گھنٹے سے جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب کر لی گئی ہے۔زخمیوں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ہسپتال میں ایمرجنسی نافز کر دی گئی ہے۔واقع کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور مسافر ٹرین کے ڈبو میں محصور ہو کر رہے گئے
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/187998_1#.Ug3oNpLVDvg
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردوں کو اللہ تباہ کردے پاکستان کے عوام کا جینا حرام کردیا ہے
 

Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
jab tak ap pak-afghan border sy in terrorist ka Aana jana nhi rokty hain barodi suraang laga kar jab tak ye sab aisy hi chalta rahy ga...

pak-afghan boder ki length 2043 kilo meters hai jo india sy bohat choti hai... jaab tak pak fooj bilkul aisy nhi hojati jesy wo indian border per hai jab tak ye hota rahy ga...
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
izzat maaab cheif justice sb aap ki lambi naak k neeechy yay sub kuch ho raha hy aap kub dhashat gardioun ko jo chiay karachi kay houn ya blouchstan k dahshat gard in ko kub kiss din hamari adallat saza day gi?? prosecution ko mazbout our ind banany k liay hak hamari adliya nay aaj tak kia kia hy?
 

Jaldikar

Banned
جعفرایکسپریس پر راکٹ حملہ اور فائرنگ،3مس&#


jafferabadtrains-firing3killed_8-16-2013_113873_l.jpg


کوئٹہ…ضلع بولان کے علاقے میں کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق جبکہ 23زخمی ہوگئے،دوسری جانب بولان میں کولپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ تھی کہ بولان کے علاقے کولپور کے قریب پہاڑی سے ٹرین پر ایک راکٹ سے حملہ کردیاگیا، جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی،جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت تین مسافر جاں بحق جبکہ دیگر 23 زخمی ہوگئے،جاں بحق شخص اور زخمیوں کو سول اسپتال مچھ اور کوئٹہ منتقل کردیاگیاجہاں اُنہیں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے،واقعہ کے بعد ٹرین کی سکیورٹی کیلئے موجود سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی،جس کے بعد وہ وہاں سے فرار ہوگئے،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ ووسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملے اور فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔دوسری جانب واقعہ کے بعد بولان میں کولپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ جس سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا،اس کے بعد کراچی جانے والی بولان میل کو کولپور جبکہ لاہور جانے والی کوئٹہ ایکسپریس کو کوئٹہ اسٹیشن پر روک لیاگیا دوسری جانب راکٹ اور فائرنگ کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کو متبادل انجن لگاکر پنڈی کے لئے روانہ کردیاگیا۔

http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=113873

 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Same terrorists when attacked shia zaireen near Mastung areas no one was caring-rather putting very harsh words towards shia

NOW

Same terrorists attacking Pakistanis because they have no fear-as now they have got experience to kill Punjabis,Sindhis, Pathans