اسلام آباد کی سڑکیں اب ایک میڈیا بن چکا ہے
شکریہ راحیل شریف ہو
یا پھر جانے کی بات اب نہ کرو
وغیرہ وغیرہ
آجکل اس میڈیا کی شہ سرخی
پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد سعودی حکمرانوں کی تصویر کے ساتھ دی جائے جا رہی ہے
ان بینرز پر سعودی حکمرانوں کے ساتھ صدر مملکت جناب ممنون اور چیف آف آرمی سٹاف کی تصاویر بھی نمایاں ہیں
تصاویر کے ساتھ واضح نعرے درج ہیں
پاکستان ہمیشہ سعودیہ کے ساتھ ہے
پاکستان ہمیشہ سعودیہ کے ساتھ رہے گا
جشن آزادی کے موقع پر اس طرح کی دماغ سازی یا پروپیگنڈہ معنی خیز ہے
مجھے لگتا ہے کے
نواز شریف کے خلائی مخلوق والے الزامات درست نہی
کیوں کے اگر خلائی مخلوق عمران خان کو لے کر آئ ہوتی تو
وہ نئی حکومت کو اس طرح سے تنبہی سڑکوں پر نہ کر رہی ہوتی
مزے کی بات ہے اس بار ان بینرز پر کوئی بھی ادارے کا نام درج نہی
یعنی کے الزام کسی پر بھی جا سکتا ہے
لیکن واضح طور پر عمران خان کو نئی خارجہ پالیسی دینے کی ایک کاوش ضرور لگتی ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DHRh0BtUwAIwS5y.jpg