جس کم نو پیندی ائے الٹا ہو جائے

boss

Senator (1k+ posts)
جس کم نو پیندی ائے
الٹا ہو جائے

کر ماں والی بھاگ بھری نانی مریم کی جدو جہد سے آزاد کشمیر کی ن لید اب اسٹیل کے ایک گلاس میں سما گئی ہے ! یہ بی بی یونانی دیو مالا کی کوئی منحوس دیوی لگتی ہے جہاں جاتی ہے سب کچھ بھسم

? ? ? ? ?

https://twitter.com/x/status/1419560066257235968
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کشمیر کا الیکشن ختم ہوئے قریب ایک دن گزر چکا ہے
مگر فورم پر ابھی تک کسی پٹواری کسی جیالے کا دیدار نہیں ہوا
اتنی غیرت وہ بھی پٹواریوں اور جیالوں میں
ہو نہیں سکتا
ہو نہیں سکتا

?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے ن لیگ میں پی ٹی آئی کا سفیر سمجھیں، مریم قطری گیراجن
جس کم نو پیندی ائے
الٹا ہو جائے

کر ماں والی بھاگ بھری نانی مریم کی جدو جہد سے آزاد کشمیر کی ن لید اب اسٹیل کے ایک گلاس میں سما گئی ہے ! یہ بی بی یونانی دیو مالا کی کوئی منحوس دیوی لگتی ہے جہاں جاتی ہے سب کچھ بھسم

? ? ? ? ?

https://twitter.com/x/status/1419560066257235968

گیرج میں کیپٹن صفدر پر ہاتھ ڈالا اس کو بھی قطری پمپ اور چکلے والا بنا دیا

کشمیر کا الیکشن ختم ہوئے قریب ایک دن گزر چکا ہے
مگر فورم پر ابھی تک کسی پٹواری کسی جیالے کا دیدار نہیں ہوا
اتنی غیرت وہ بھی پٹواریوں اور جیالوں میں
ہو نہیں سکتا
ہو نہیں سکتا

?
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏مذہب کارڈ
عورت کارڈ
یہودی کارڈ
افغانی کارڈ
گالم گلوچ
شودی حرکتیں
سب کچھ کرکے دیکھ لیا پھر بھی جیت نا سکے...
در فٹے منہ بیگم صفدر...
?
?
?
?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کچھ بھی کہہ لو اس نے صدارت نہیں چھوڑنی۔ اب اس کو فوٹو نعروں اور الطاف بھائی والی زبان کی عادت ہو گئی ہے۔ یہی وہ مقام جہاں لوگ اپنوں کی بھی قربانی دے دیتے ہیں
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
When one see's all that has happened and is happening to her, you know she is in Allah s.w.t's grip of humiliation. Everything she has done in the past 4 years has backfired on her face. Nobody is that unlucky.
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
When one see's all that has happened and is happening to her, you know she is in Allah s.w.t's grip of humiliation. Everything she has done in the past 4 years has backfired on her face. Nobody is that unlucky.
nobody is that unlucky, but plenty people are that stupid!