جس ملک کے حکمران ڈاکو ہوتے ہیں وہاں عوام ایسے مرتی ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جس ملک کے حکمران ڈاکو ہوتے ہیں
وہاں عوام ایسے مرتی ہے
اور جس ملک کے حکمران ایمان دار ہوتے ہیں وہاں کی عوام چند پر پہنچ جاتی ہے

Dg97O1EX0AAPdRD.jpg

Dg97PHtWAAAf1bX.jpg

Dg9mvN-X4AEq8L1.jpg

DhB-KE0W0AATNTf.jpg
 
Last edited:

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
ابھی چند دن پہلے بارش کے لئے دعا اور استسقا نمازیں ادا کی گئی تھیں۔ ڈیموں میں پانی کی تشویش ناک سطح تک کمی کا ذکر کیا جا رہا تھا۔فصلوں کے لئے پانی نہ ہونے کا رونا سندھ پنجاب کو چور کہہ کر اور پنجاب اپنے حصے کا پانی سندھ کو دینے شکوہ کر رہا تھا ۔اور پھر اللہ پاک نے کسی نیک کی سن لی۔
بارش ہوئی اور کھل کر ہوئی۔کسان سجدہ شکر بجا لائے اور گرمی کے مارے اللہ کے بندوں کے چہرے موسم خوشگوار ہونے سے کھل اٹھے۔
جب بارش برستی ہے اور کھل کر برستی ہے تو دنیا بھر میں نشیبی علاقے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ تکلیف تو ہوتی ہے مگراللہ کی رحمت اور فصلوں پر اس کے ما بعد اثرات و فوائد کے مقابلے میں یہ عارضی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ بارش کے تھمتے کے ایک دو گھنٹے بعد پانی نکل جاتا ہے۔
اسی طرح مون سون کے موسم میں بارش کے ساتھ ساتھ دریائوں میں سیلاب بھی آ جاتے ہیں۔اور بعض اوقات اتنے شدید کی بستیاں ڈوب جاتی ہیں ،انسان اور ڈھور ڈنگر تک بہہ جاتے ہیں۔ یہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی انسانی صلاحیت محدود ہوتی ہے جتنا بس میں ہوتا ہے تحفظ کے لئے کیا جاتا ہے معاملہ حد سے بڑھ بھی جاتا ہے اور نقصانات لا محدود بھی ہو جاتے ہیں ۔
ملک کے دیگر علاقے تو ڈاکو ہونگے مگر خیبر پختون خواہ میں تو پانچ سال صادق ، امین اور ولیوں کی حکومت رہی ہے یاد کیجئے کہ یہاں ان پانچ سالوں میں بارشوں اور بپھرے دریائوں نے کب کب کتنی تباہی پھیلائی۔

افسوس ہماری اخلاقی بد دیانتی کی انتہا ہے کہ جب کبھی بھی سیلاب،زلزلے یا کسی اور آفت سے تباہی ہوئی ایک طبقہ ایسا ہوتا رہا ہے جو اسے اس وقت کی حکومت کے گناہوں کی سزا کا نام دے کراپنی سیاست چمکانے لگتا ہے۔
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
kash yaar koi gareeb awam ka sochney wala aye. yaar in hi garebo k lye to dil khoon k ansoo rota hey. warna ye sab zardari nawaz imran altaf fazloo jahannam mein jayen to koi farq nahe perta. sab chor hey ye begerat. poora pakistan aaj imran khan ko farishta bana ker pesh ker raha hey. kon keheta hey k imran khan corrupt nahe hey? imran khan nawaz aur zardari mein bus 19,20 ka hi farq hey.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جبار صاحب - جی بہت اچھی تصویر کھینچی ہے آپ نے انسانی فطرت کی جو ہر طرح کی صورتحال کو توڑ مروڑ کر اپنے انداز میں پیش کر دیتا ہے

بارش نہی ہو رہی - حکمران لٹیرے ہیں ، بارش ہونے سے بجلی چلی گئی -حکمران لٹیرے ہیں

برش کا پانی جمع ہو گیا - حکمران لٹیرے ہیں

ابھی چند دن پہلے بارش کے لئے دعا اور استسقا نمازیں ادا کی گئی تھیں۔ ڈیموں میں پانی کی تشویش ناک سطح تک کمی کا ذکر کیا جا رہا تھا۔فصلوں کے لئے پانی نہ ہونے کا رونا سندھ پنجاب کو چور کہہ کر اور پنجاب اپنے حصے کا پانی سندھ کو دینے شکوہ کر رہا تھا ۔اور پھر اللہ پاک نے کسی نیک کی سن لی۔
بارش ہوئی اور کھل کر ہوئی۔کسان سجدہ شکر بجا لائے اور گرمی کے مارے اللہ کے بندوں کے چہرے موسم خوشگوار ہونے سے کھل اٹھے۔
جب بارش برستی ہے اور کھل کر برستی ہے تو دنیا بھر میں نشیبی علاقے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ تکلیف تو ہوتی ہے مگراللہ کی رحمت اور فصلوں پر اس کے ما بعد اثرات و فوائد کے مقابلے میں یہ عارضی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ بارش کے تھمتے کے ایک دو گھنٹے بعد پانی نکل جاتا ہے۔
اسی طرح مون سون کے موسم میں بارش کے ساتھ ساتھ دریائوں میں سیلاب بھی آ جاتے ہیں۔اور بعض اوقات اتنے شدید کی بستیاں ڈوب جاتی ہیں ،انسان اور ڈھور ڈنگر تک بہہ جاتے ہیں۔ یہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی انسانی صلاحیت محدود ہوتی ہے جتنا بس میں ہوتا ہے تحفظ کے لئے کیا جاتا ہے معاملہ حد سے بڑھ بھی جاتا ہے اور نقصانات لا محدود بھی ہو جاتے ہیں ۔
ملک کے دیگر علاقے تو ڈاکو ہونگے مگر خیبر پختون خواہ میں تو پانچ سال صادق ، امین اور ولیوں کی حکومت رہی ہے یاد کیجئے کہ یہاں ان پانچ سالوں میں بارشوں اور بپھرے دریائوں نے کب کب کتنی تباہی پھیلائی۔

افسوس ہماری اخلاقی بد دیانتی کی انتہا ہے کہ جب کبھی بھی سیلاب،زلزلے یا کسی اور آفت سے تباہی ہوئی ایک طبقہ ایسا ہوتا رہا ہے جو اسے اس وقت کی حکومت کے گناہوں کی سزا کا نام دے کراپنی سیاست چمکانے لگتا ہے۔
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

بارشیں دوسرے ملکوں میں بھی ہوتی ہیں لیکن وہاں کے شہر وینس کیوں نہیں بنتے ـ وہاں تو چند گھنٹوں کے بعد سڑکیں صاف ہو جاتی ہیں
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

وہاں کے شہری گٹروں میں شاپر اوجڑی اور مرے کتے نہیں پھینکتے

.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
kash yaar koi gareeb awam ka sochney wala aye. yaar in hi garebo k lye to dil khoon k ansoo rota hey. warna ye sab zardari nawaz imran altaf fazloo jahannam mein jayen to koi farq nahe perta. sab chor hey ye begerat. poora pakistan aaj imran khan ko farishta bana ker pesh ker raha hey. kon keheta hey k imran khan corrupt nahe hey? imran khan nawaz aur zardari mein bus 19,20 ka hi farq hey.

میں اس قوم کا روز سوچتا ہوں جنہوں نے تیس سال بار بار چوروں کو ووٹ دیا کہ کس طرح اس پھدو قوم کی گ میں ڈنڈا دیا جاۓ کہ اس قوم کو ہوش اے

.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
let these bästards live this life because they choose to live this lifestyle and i feel so happy when people of punjab and sind suffer :giggle: i just cannot explain my joy. Sher ek vaari phirrrrrrrr :D:D:D:D