اللَهُمٓ آتِ نفْسى تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا وَاَنْتَ خَيرُ مَنْ زَكَّاهَا أَنْتَ وَلِّيُّهَا وَمَوْلَاهَا اے اللہ تومیرے نفس کو اسکا تقویٰ دے اور اسے پاک کر' تجھ سے بڑھ کر کوئی اسے پاک نہیں کرسکتا۔ توہی اسکا کار ساز اور مولیٰ ہے۔ (نسائی)