Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس یحیی آفریدی نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو جھاڑ دیا
اپ وہ بات کریں جو الیکشن کمیشن نے کی ہے اپنی طرف سے کچھ نہ کہیں۔
https://twitter.com/x/status/1805556044376035710
یہ جواب دینے کا غیر مناسب طریقہ ہے۔ جسٹس عائشہ ملک بھی الیکشن کمیشن کے وکیل کے رویے پر برہم
الیکشن کمیشن کے وکیل کی جسٹس عائشہ ملک سے بدتمیزی، سوال کا جواب نہ دیا، گھوماتے پھراتے رہے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اعتراض کیا اور کہا یہ طریقہ ٹھیک نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے، آگے چلیں
https://twitter.com/x/status/1805541764410868014
جسٹس منیب اختر نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو دبوچ لیا، سُپریم کورٹ کی ججمنٹ کے حوالے سے اہم سوالات
الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر کا پارہ ہائی ہوگیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو جھاڑ پلا دی، آپ سپریم کورٹ کی ججمنٹ کا حوالہ کیوں دے رہے ہیں؟ دے رہے ہیں تو پڑھیں
جسٹس منیب اختر نے پھر سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیدیا جہاں سے بلا کھینچا تھا اسی نقطے پر لے گئے
https://twitter.com/x/status/1805529816575394029
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/D7WTNSJ.jpeg