جسٹس گل حسن اورنگزیب سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبر بے بنیاد قرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبر بے بنیاد قرار
https://twitter.com/x/status/1808795662185869351
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کی تردید کی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خط لکھنے کی ٹوئٹ کو جھوٹ قرار دے دیا۔

اعلامیے کے مطابق پھیلایا جارہا ہے ججز کی فیملیوں کو خفیہ ایجنسیوں کے دھمکانے پر سپریم کورٹ میں درخواست دی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلایا جارہا ہے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آئی ایس آئی چیف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، سوشل میڈیا پر چلایا جانا والا یہ مواد درست نہیں، یہ بالکل بے بنیاد ہے۔


 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Chicago Bulls Sport GIF by NBA