ہماری عدلیہ نے بڑی محنت اور کوشش سے دنیا میں مراعات حاصل کرنے میں بڑا نام ( پانچواں نمبر ) کمایا ہے ، اسی طرح دنیا کی 128 عدالتوں میں پاکستان کا انصاف فراہم کرنے میں 121 ویں نمبر پر آنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں ہے .اس اعزاز کو ضائع مت کریں . وکیل اور جج صاحبان اور محنت کریں تاکہ پورے نمبر 128 /128 حاصل کریں . بس تھوڑی سی مزید بےشرمی ، ڈھیٹ پن ، حرام پن اور بے غیرتی کی ضرورت ہے . جاری رکھیں اپنا مشن . سچ یہی ہے اور اتنا ہی شرمناک بھی !