جسٹس طارق محمود جہانگیری کے مشکوک کال اور میسجز : ثاقب بشیر کا انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو دو روز قبل مشکوک کال اور میسجز موصول ہوئے

عدالتی ذرائع کے مطابق مشکوک کال کرنے والے نے خود کو ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا ، تحقیقات کے بعد پتہ چلا ڈی جی ایف آئی اے نے کوئی کال نہیں کی

مشکوک کال کرنے والا ڈائریکٹ جسٹس طارق جہانگیری سے فون پر بات کرنا چاہ رہا تھا

مشکوک نمبر سے جسٹس طارق جہانگیری کے موبائل نمبر پر مشکوک مسیجز بھی بھیجے گئے

مشکوک کال کے بعد جسٹس طارق جہانگیری نے رجسٹرار کو طلب کر کے موبائل نمبر کے حوالے سے ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ، جو ایف آئی اے کو رپورٹ کر دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1810912627196821753
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک ڈرامہ تھا جس میں کوئی پری زاد ہے۔ اب جو ڈرامہ چل رہا ہے اس میں گشتئ زاد ہے لیکن یہ ڈرامہ فلاپ ڈرامہ ہے وہ پری زاد والا ڈرامہ کامیاب ڈرامہ تھا
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ڈرامہ تھا جس میں کوئی پری زاد ہے۔ اب جو ڈرامہ چل رہا ہے اس میں گشتئ زاد ہے لیکن یہ ڈرامہ فلاپ ڈرامہ ہے وہ پری زاد والا ڈرامہ کامیاب ڈرامہ تھا
پاکستان میں پتا نہیں کتنے زاد ہیں، مگر سب سے زیادہ حرام زاد ہیں۔ اور اج کل تو اقتدار میں سارے ہی حرام زاد ہیں۔
 

Back
Top