Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس طارق محمود جہانگیری اپنی تعلیمی اسناد کے حوالے سے دباؤ کا شکار تھے ؟ مطیع اللہ جان
جسٹس طارق جہانگیری مکمل طور پر پراعتماد تھے نہ تو وہ کسی دباؤ کا شکار نظر آئے نہ ان کے چہرے پر کسی قسم کا اضطراب تھا ! احتشام کیانی ۔
https://twitter.com/x/status/1810204134026498350
صحافی آصف بشیر چوہدری نے خبر دی ہے کہ آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی ایک گھنٹہ میٹنگ ہوئی ہے اور انہوں نے اپنے تمام ساتھی ججز کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور جسٹس جہانگیری کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی اپنے چیف جسٹس سے کوئی ٹاکنگ ٹرمز نہیں ہیں وہ ٹی بریک میں بھی ساتھ نہیں ہوتے۔سب ججز ایک طرف ہیں اور چیف جسٹس عامر فاروق دوسری طرف ہیں
https://twitter.com/x/status/1810233485321216369

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MgbjkhS.jpeg