جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت متفقہ طور پر خارج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس

جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی گئی،ذرائع

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کا جائزہ وقفہ کے بعد لیا جائے گا

سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں وقفہ کر دیا گیا

جسٹس سردارطارق مسعودکےخلاف آمنہ ملک کوسپریم جوڈیشل کونسل میں انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا۔

آمنہ ملک کے مطابق اجلاس میں ان سے ججز نے تابڑ توڑ سوالات پوچھے، کہتی ہیں مجھے کہا گیا کہ اگر یہ نا بتایا گیا کہ جسٹس سردار طارق کےخلاف دستاویزات کہاں سےحاصل کیں تویہاں سےجانہیں سکتیں

 

exitonce

Senator (1k+ posts)
Lanat GIF by Chiragh Baloch
CHIEF JUSTIC PER
Lanat GIF by Chiragh Baloch
 
Sponsored Link