جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کا ججز خط انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا کے دور میں کسی کو بدنامی کمانے کا شوق نہیں - معلوم نہیں قاضی فائض عیسی اور عامر فاروق مافیا کا ساتھ کیسے دیتے ہیں



اسی وجہ سے قاضی اب از خود نوٹس لے کر بیٹھ گیا ہے . اب اپنے گروپ کے سارے جج بنچ میں گھسیڑ کر الٹا سیدھا فیصلہ کروا کر کیس کو ختم کر دے گا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اِن کتوں نے سمجھا ہے کہ اِن کنجروں کی کوئی عزت نہیں ہے تو ہر آدمی اپنی عزت کی کمائی لٹانے کو تیار ہوگا۔۔

لعنت اِس پھوجی کالونی پر۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی نے اپنئ عزت بچا لی
ورنہ عوام نے اسکی بھی کسی فائزعیسے فراڈئے منی لانڈر والی کردینی تھی
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
تصدق حسین جیلانی صاحب نے بلڈی فائز قاضی
کی طرح دو نمبر بندہ نہیں ہے
اگر انہیں یقین ہوتا کہ کمیشن کی سربراہی سے انصاف کر پائیں گے تو ضرور کرتے