- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/aYQgrim.jpg
نون لیگی ہو اور جھوٹ نہ بولے، یہ کیسے ممکن ہے؟
عدالت نے خواتین کے سینٹرز کو بند کرنے کو بری گورننس کہا اور جناب نے ایسے پیش کیا ہے جیسے پوری کے پی حکومت کو کہا گیا ہے
کےپی حکومت کو نہیں کھا تو کس کو کہا ہے؟؟
کے پی حکومت کے خواتین سینٹرز بند کرنے کے عمل کو بری گورننس کہا ہے
اگر یقین نہیں آتا تو دوبارہ پڑھ لیں
Theek hai ye bat to iss mamle mein supreme court , bad governance ka zikr hhee isi mamle mein kia.
Otherwise kpk is the best provincial government in the country at the moment despite its shortcomings.
ادارے بند کرنے میں محکمہ سوشل ویلفیر ڈپارٹمنٹ، بیت المال ، محکمہ خزانہ اور وزیراعلیٰ ملوث تھے سب کو رگڑ دیا ہے حکومت میں اور کون بچا ہے
کیسے باقیوں سے بہتر ہے اس معاملے میں بھی پنجاب حکومت نے شاندار کام کیا ہے
کیسے باقیوں سے بہتر ہے اس معاملے میں بھی پنجاب حکومت نے شاندار کام کیا ہے
کیسے باقیوں سے بہتر ہے اس معاملے میں بھی پنجاب حکومت نے شاندار کام کیا ہے
Wese ek sawal.. Ye LDA ki building baar baar kese jal jatee he? Aur dobara kab jalni he?
جی جی
پنجاب میں خواتین کو سیدھی سیدھی گولیاں ماری جاتی ہیں
اور اگر وہ حاملہ ہوں تو سونے پہ سہاگہ