Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میڈلز تقسیم پر جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
آپ کو آج اگر عدالت سے پینلٹی لگ گئی تو پھر میڈل بھی ملتا ہے. آج کل عدالت جن کو سزا سنا دے اُن کو میڈل بھی دیا جاتا ہے.
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1904786983316001005
اہم ، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس بابر ستار کے حال ہی میں تمغے دینے کے حوالے سے اہم ریمارکس " آپکے لیے اچھی بات یہ ہے اگر عدالت سے پینلٹی لگ گئی تو پھر میڈل بھی ملتا ہے آج کل عدالت جن کو سزا سنا دے اُن کو میڈل بھی دیا جاتا ہے "
واضع رہے جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو توہینِ عدالت پر سزا سنائی تھی انٹرا کورٹ اپیل میں وہ سزا گزشتہ سال معطل ہوئی تھی لیکن ابھی ختم نہیں ہوئی ڈپٹی کمشنر کو چند روز قبل 23 مارچ کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1904793109252497904