QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس انوار الحق کے نام

آپ ہمیں ذبح کرنے والے دہشت گردوں کو سزائیں دینے میں ناکام رہے ۔آپ پاکستان سے غداری کرنے والوں کو سزائیں دینے میں ناکام رہے ۔
آپ کرپشن کے ذریعے پاکستان کو تباہ کر دینے والوں کو سزائیں دینے میں ناکام رہے۔
آپ کے پاس کرائے کے گھر کا کیس آئے تو اسکا فیصلہ کرنے میں آپ کو 20 سال لگتے ہیں ۔
میڈیا پر ہونے والی فحاشی کے خلاف درخواستیں آپ مسترد کر دیتے ہیں ۔
سود کے خلاف درخواستیں آپ مسترد کر دیتے ہیں ۔
آپ کے ہر فیصلے کے نتیجے میں دہشت گردوں ، غداروں اور کرپشن کرنے والوں کو ریلیف ملتا ہے ۔
آپ ہمیں انصاف دینے میں بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں ۔
اس کے باوجود آپ ہمارے خون پیسنے کی کمائی سے بھاری تنخواہیں لے رہے ہیں ، سب سے زیادہ مراعات لے رہے ہیں اور خود کو سب سے اونچی مسندوں بیٹھا رکھا ہے آخر کیوں ؟
بجائے اس کے کہ قانون انصاف کے تابع ہو آپ نے نہایت چالاکی سے انصاف کو قانون کے تابع کر رکھا ہے جس کے بعد آپ کے پاس اپنی ہر بے انصافی کے لیے " قانونی جواز " ہوتا ہے ۔
ہم اس خط کے ذریعے آپ سے اپنی شدید نفرت اور بے زاری کا اظہار کرتے ہیں ۔ ہماری نظر میں آپ ہرگز قابل عزت نہیں ۔
جو ہمیں آپ سے نجات دلائگا وہ ہمارے ساتھ نیکی کرے گا اور ہم اپ کے لیے بدعائیں کرتے رہینگے ۔۔۔
جسٹس انوار الحق جنہوں نے ایان علی کی ضمانت منظور کی - ان کا ای میل ایڈریس یہ ہے
[email protected]
اس پر آپ مندرجہ ذیل احتجاجی مضمون میل کیجیے شائد ہمارے جج کچھ شرم کرلیں۔۔
[email protected]
اس پر آپ مندرجہ ذیل احتجاجی مضمون میل کیجیے شائد ہمارے جج کچھ شرم کرلیں۔۔
Last edited by a moderator: