جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر کا ن لیگ کیلئے رویہ متعصبانہ ہے: رانا ثنااللہ

rana-sanaullah-supcourt.jpg


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا (ن) لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن نوازشریف کے خلاف مقدمے میں نگران جج رہے ان سے انصاف کی توقع نہیں جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی آڈیو لیک کا ناقابلِ تردید ثبوت سامنے آچکا ہے۔ ان کی بھی غیرجانبداری پر سوال اٹھ چکا ہے۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ دونوں جج نواز شریف اور شہباز شریف سے متعلق درجنوں مقدمات میں مخالفانہ فیصلے دے چکے ہیں جن میں پاناما، پارٹی لیڈرشپ، پاک پتن الاٹمنٹ کیس، رمضان شوگر ملز کے مقدمات شامل ہیں۔


انہوں نے کہا کہ قانون اور عدالتی روایت ہے کہ متنازع جج متعلقہ مقدمے کی سماعت سے خود کو رضاکارانہ طور پر الگ کر لیتے ہیں۔ متاثرہ فریق کی درخواست پر بھی متنازع جج بینچ سے الگ کر دئیے جانے کی روایت ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم دونوں ججز کو نوازشریف اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے مقدمات کی سماعت کرنے والے بینچوں سے الگ ہونے کا کہے گی۔

عدلیہ پر حالیہ بیانات پر تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا "یہ پہلی بار نہیں کہ موجودہ حکومت نے عدلیہ پر حملہ کیا ہو،مانگے تانگے کی اس غیر جمہوری حکومت کی کوشش ہے کہ بس کسی طرح الیکشن نہ ہوں اور باقی سب کی طرح عدلیہ بھی غیر آئینی فیصلے دینا شروع کردے"

https://twitter.com/x/status/1628314712147648513
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

دنیا ساری کے ان جرائم پیشہ قاتلوں، بدمعاشوں اور ڈرگ ڈیلرز کے ہاتھ اب سپریم کورٹ کے ججوں کے گریبانوں تک بھی پہنچ گئے ہیں لیکن اس ملک میں ان کے گلوں میں پٹہ ڈالنے والا کوئی نہیں . قاضی فائز عیسی کے بعد جسٹس اعجاز احسن نے چیف جسٹس بننا ہے اور انکا دورانیہ کافی لمبا بھی ہو گا . یہ نونی غنڈے ابھی سے انکو متنازعہ بنانے کے مشن پر جٹ گئے ہیں . یہ طرز عمل ملک کی بنیادیں ہلا دے گا . چیف جسٹس کو فل کورٹ بلا کر اوپن ہیئرنگ کرکے مریم سمیت ان سب کو کڑی سزا دے کر سیاست سے تاحیات نااہل کر دینا چاہیے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League must be crushed for the sake of Pakistan.It is not a political party.It is full of rapists,murderers,drug dealers,money launderers,smugglers and foreign agents.Pakistan can never progress if these criminals are part of political system,
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
او بھائی یہ کتے کا تخم ۔۔۔ نام لے لے کر ان محترم الم المقام مقدس۔۔۔ ججوں پر الزام لگا رہا ہے ہے اب کیا سارے جج بھنگ پی کر سو گئے ہیں
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss Bharway Drug dealer kay khilaf Tuheen-e- Adalat ka Muqadma Kion darj nahi ho raha ? 🤔

HAFIZ tera bhi hisab ho ga —- Aur teray jurm Bajway Bharway ki tarah tera picha kartay rehain gay​