جسٹس اطہرمن اللہ کا چیف جسٹس سے 8 فروری کے انتخابات پر سوموٹولینے کا مطالبہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805150550616379819
جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کی 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی پر تحقیقات کے حوالے سے پئٹیشن اسی فل کورٹ کے سامنے لگانے کی تجویز دے دی

" عدالت کو بتایا گیا تھا آٹھ فروری کے حوالے سے بھی درخواست زیر التوا ہے عدالت نے ہر غیر متعلقہ معاملے پر از خود نوٹس لیا لیکن الیکشن پر نہیں انتخابات سے متعلق دائر درخواست سن لی جائے تو شاید یہ تمام ایشوز حل ہو جائیں " جسٹس اطہر من اللہ کے مخصوص نشستوں کے کیس میں اہم ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1805143997892976733
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
448468079_406692449034778_4664924370282732374_n.jpg