جسٹس اطہرمن اللہ کا ایک بار پھر 8 فروری الیکشن دھاندلی پرسوموٹو کا مشورہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت کے پاس آئین کے آرٹیکل 187 کے تحت مکمل انصاف کا اختیار ہے۔عدالت کے پاس آرٹیکل 184 تھری کا اختیار بھی موجود ہے۔جو آج ہو رہا ہے شاید کل پھر اس عدالت کو اس پر پچھتاوے کا اظہار کرنا پڑے۔جسٹس اطہر من اللہ

میں نے کل ہی تجویز دی تھی کہ سپریم کورٹ کو 8 فروری کے انتخابات پر سوموٹو لینا چاہیے،سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے پیٹیشنز آ چکی ہیں،پیٹشنر(عمران خان)نے خود ہمیں آگاہ کیا ہے،اس عدالت نے وہ پیٹیشنز زیر التوا کیوں رکھی ہوئی ہیں؟؟؟؟ہم کیوں ان پیٹشنز کو نظرانداز کرکے محدود سطح پر یہ اپیلیں سن رہے ہیں؟؟؟جسٹس اطہر من اللہ کا سوال

بہت احترام سے کہوں گا آپ جانتے ہیں کہ اس سوال کا جواب میں نہیں دے سکتا،اس سوال کا جواب کسی وکیل نے نہیں آپ ججز نے دینا ہے کہ کیوں کوئی کیس زیر التوا ہے اور نہیں سنا جارہا،مخدوم علی خان کا جواب
اس دوران قاضی فائز عیسیٰ بولے مخدوم علی خان آپ آگے چلیں،بات ختم کریں،ہم مفروضوں پر تو نہیں چلیں گے،

پھر اطہر من اللہ صاحب نے سوال کیا تو قاضی صاحب نے دوبارہ ٹوک دیا

یہاں پر پھر جمال خان مندوخیل صاحب آئے قاضی صاحب کو ریسکیو کرنے اور ایک مختلف سوال پوچھ کر توجہ کہیں اور کروا دی

پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نظریاتی کے لیے اپلائی کیوں کرنا پڑا؟؟جسٹس اطہر من اللہ کا سوال
مجھے معلوم نہیں،مخدوم علی خان کا جواب
یہ وہ تلخ حقیقت ہے کہ جس کے متعلق ہر ایک کو پتا ہے،
جسٹس اطہر من اللہ کے مخدوم علی خان کے مجھے نہیں معلوم کے جواب پر ریمارکس
سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ دیا،جس کی الیکشن کمیشن نے غلط تشریح کی،الیکشن کمیشن نے اگر سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کی غلط تشریح کی تو اس کی سزا ایک جماعت کو کیسے دی جا سکتی ہے؟؟؟جسٹس اطہر من اللہ

 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Bhai sab drama hay. Mark my words, kangaroo court will rule against reserve seats and Qazi will get extension. Yah sab topi drama awam ko chutia banaya jaa reha hay. Generals nay Qazi ko reward tu dena hay
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جسٹس منیر حرام زادے کی حرامی بدروح پاکستان کی تباہی کی زمہ دارہے
بس اتنی سی بات ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سنا ہے حرام زادے جسٹس منیر کئ حرامی بدروح کی تشریف میں یہ سن کر بہت آگ لگتی ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Bhai sab drama hay. Mark my words, kangaroo court will rule against reserve seats and Qazi will get extension. Yah sab topi drama awam ko chutia banaya jaa reha hay. Generals nay Qazi ko reward tu dena hay election symbol fixing ka
Thats what Ive been saying now for close to year maybe more, anyone who thinks these whorehouses aka Pakistani judiciary will do anything even close to dispensing justice, is living in a fools paradise.

Every now and then they will give you small lollipops to string you along. Khan got bail in this case, Parvez Elahi got bail in that case etc etc but has anybody been released yet???

Sub bhenchudai hai logon ko chootiya banaya huwa hai, jub CJP hi GHQ ka tatta hai aur sharifon ka zaati mulazim to insaaf ki kya umeed ki jaa sakthi hai?

Thats why I have stopped paying attention to this court nonsense all together.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کے پاس آئین کے آرٹیکل 187 کے تحت مکمل انصاف کا اختیار ہے۔عدالت کے پاس آرٹیکل 184 تھری کا اختیار بھی موجود ہے۔جو آج ہو رہا ہے شاید کل پھر اس عدالت کو اس پر پچھتاوے کا اظہار کرنا پڑے۔جسٹس اطہر من اللہ

میں نے کل ہی تجویز دی تھی کہ سپریم کورٹ کو 8 فروری کے انتخابات پر سوموٹو لینا چاہیے،سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کے حوالے سے پیٹیشنز آ چکی ہیں،پیٹشنر(عمران خان)نے خود ہمیں آگاہ کیا ہے،اس عدالت نے وہ پیٹیشنز زیر التوا کیوں رکھی ہوئی ہیں؟؟؟؟ہم کیوں ان پیٹشنز کو نظرانداز کرکے محدود سطح پر یہ اپیلیں سن رہے ہیں؟؟؟جسٹس اطہر من اللہ کا سوال

بہت احترام سے کہوں گا آپ جانتے ہیں کہ اس سوال کا جواب میں نہیں دے سکتا،اس سوال کا جواب کسی وکیل نے نہیں آپ ججز نے دینا ہے کہ کیوں کوئی کیس زیر التوا ہے اور نہیں سنا جارہا،مخدوم علی خان کا جواب
اس دوران قاضی فائز عیسیٰ بولے مخدوم علی خان آپ آگے چلیں،بات ختم کریں،ہم مفروضوں پر تو نہیں چلیں گے،

پھر اطہر من اللہ صاحب نے سوال کیا تو قاضی صاحب نے دوبارہ ٹوک دیا

یہاں پر پھر جمال خان مندوخیل صاحب آئے قاضی صاحب کو ریسکیو کرنے اور ایک مختلف سوال پوچھ کر توجہ کہیں اور کروا دی

پی ٹی آئی کو پی ٹی آئی نظریاتی کے لیے اپلائی کیوں کرنا پڑا؟؟جسٹس اطہر من اللہ کا سوال
مجھے معلوم نہیں،مخدوم علی خان کا جواب
یہ وہ تلخ حقیقت ہے کہ جس کے متعلق ہر ایک کو پتا ہے،
جسٹس اطہر من اللہ کے مخدوم علی خان کے مجھے نہیں معلوم کے جواب پر ریمارکس
سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ دیا،جس کی الیکشن کمیشن نے غلط تشریح کی،الیکشن کمیشن نے اگر سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کی غلط تشریح کی تو اس کی سزا ایک جماعت کو کیسے دی جا سکتی ہے؟؟؟جسٹس اطہر من اللہ

Kutta CJ thinks that rigging in the elections , which is reported and claimed by the international media is "Assumptions"!!
Why he doesn't want to scrutinised the conduct of the election by ECP and the riggings allegations!