جرنیلوں کی سیاسی اولاد

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ایوب کا سیاسی بیٹا

img_0323.jpg

bhutto-yahya-mohen-jo-daro-airport.jpg

ضیاء کا سیاسی جا نشین

images

ان جرنیلوں کی سیاسی گنناھوں کا نتیجہ افراد سے گزارش ہے کہ خود کو عمران خان سے موازنہ کر کر کے آسمان پر تھوکنا بند کریں .

Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی .
اس حقیقت کو نوچ کر پھینک دینا چاہتے ہیں پر چہرہ بھی نچ جائے گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس لئے آج تک پاکستان میں آمریت کا غلبہ ہے جس کا نام خاندانی قبضہ یا موروثی سیاست ہے ،یہاں عوام کسی بادشاہ سلامت کو صرف ووٹ دے سکتی ہے ،رائے یا پوچھ نہیں سکتی ، اور پاکستان کے عوام آئندہ کئی برس تک یہ تاج اپنے سر پر سجا کر رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، اس لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
 
Suhana

Senator (1k+ posts)
Taliban khan ki kami hai es men jis ne mushraf k paon dabaye or us k refrendom ko jaiz qarar dia..
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کا ابا پاشا تو ہے ہی ۔ ۔ ۔ لیکن اگر ڈی این اے کروایا گیا تو جرنیلوں کی لائین لگ جائے گی۔۔۔

تم جتنے ابے ڈھونڈوں گے
ہر فوجی ابا نکلے گا

munafr

Councller (250+ posts)
There is no cure for being a Cunnt.

Translate it if you don't understand.
عمران کا ابا پاشا تو ہے ہی ۔ ۔ ۔ لیکن اگر ڈی این اے کروایا گیا تو جرنیلوں کی لائین لگ جائے گی۔۔۔

تم جتنے ابے ڈھونڈوں گے
ہر فوجی ابا نکلے گا

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

دھرنوں کی وجہ جنرل پاشا کو قرار دینے والوں کے پاس ثبوت ہے ہی نہیں .کوئی برکین مارنا ان چول پٹواریوں سے سیکھے. انشاللہ ایک دن تمہارے مہ پے کالک پڑے گی .
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
دھرنوں کی وجہ جنرل پاشا کو قرار دینے والوں کے پاس ثبوت ہے ہی نہیں .کوئی برکین مارنا ان چول پٹواریوں سے سیکھے. انشاللہ ایک دن تمہارے مہ پے کالک پڑے گی .

تمہارے چوول لیڈر کے پاس کیا ثبوت تھا جو وہ ہر ایک پر الزام لگاتا رہا۔۔۔۔ اور جب عدالت میں ثبوت دینے کی باری آئی تو بولتی بند ہو گئی ۔۔۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔

لندن میں قادری کے ساتھ کس سے ملاتھا۔۔۔۔
جس ملاقات سے انکار کرتا رہا۔ اس کا قادری نے بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔

تمھارے پاس تو ہو گا ثبوت پاشا والا تم تو لا دو نا جب کے یقین ہے کے شرم و حیا نہیں ہوتی ن لیگ میں پھر بھی .

شریف معاہدے سے کیوں انکار کرتے رہے؟
سے انکار کرتے رہے سعودی شہزادے نے ناصرف زبانی بھانڈا فورا بلکہ ثبوت بھی لے کر آیا تھا اتنے برس پاس رکھ کر اسے یقین تھا زبانی کہتا تو جھوٹ بولنے کے ماہر شریف کبھی نہ مانتے اس پر کبھی شرم ای نہ آئے گی ن لیگ کو نہ شریفوں کے خاندان کو
.
 
Pakistan 1st

ثبوت وہ مانگتا ہوا اچھا لگتا ہے جس کی اپنی قیادت نے کبھی کسی الظام کو ثابت کیا ہو
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

تمھارے پاس تو ہو گا ثبوت پاشا والا تم تو لا دو نا جب کے یقین ہے کے شرم و حیا نہیں ہوتی ن لیگ میں پھر بھی .

شریف معاہدے سے کیوں انکار کرتے رہے؟
سے انکار کرتے رہے سعودی شہزادے نے ناصرف زبانی بھانڈا فورا بلکہ ثبوت بھی لے کر آیا تھا اتنے برس پاس رکھ کر اسے یقین تھا زبانی کہتا تو جھوٹ بولنے کے ماہر شریف کبھی نہ مانتے اس پر کبھی شرم ای نہ آئے گی ن لیگ کو نہ شریفوں کے خاندان کو
.

کنپٹی پر پستول رکھ کر۔ ۔ خاندان کو ذلیل کرنے والے آمر سے کوئی معاہدہ حقیقت نہی رکھتا ۔
یہ مشرف کی مجبوری تھی کہ نواز اور بے نظیر کو ملک سے باہر رکھ کر اپنی آمریت قائم رکھ سکے ۔ اگر معاہد دس سال کا تھا تو وہ دس سال سے پہلے کیسے واپس آگئے ؟
معاہدہ وہ ہوتا ہے جس میں دونوں فریق اپنی مدت پوری کرتے ہیں۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کنپٹی پر پستول رکھ کر۔ ۔ خاندان کو ذلیل کرنے والے آمر سے کوئی معاہدہ حقیقت نہی رکھتا ۔
یہ مشرف کی مجبوری تھی کہ نواز اور بے نظیر کو ملک سے باہر رکھ کر اپنی آمریت قائم رکھ سکے ۔ اگر معاہد دس سال کا تھا تو وہ دس سال سے پہلے کیسے واپس آگئے ؟
معاہدہ وہ ہوتا ہے جس میں دونوں فریق اپنی مدت پوری کرتے ہیں۔

آپ ٹھیک کہتے ہو معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی پر شہزادے نے جو معاہدہ لے کر آیا تھا اس کے نزدیک تو تھی نہ؟
نہ ہوتی تو تو وہ پاکستان آتا؟
آپ مجبوری سے کرو یا خوشی سے اس کا پورا کرنا فرض ہوتا ہے یہ تو الله کی کتاب میں بھی لکھا ہے مجھے آپ سے یہا ں اتفاق نہیں.شریف انسان ہیں اور ان میں انسانی کمزوریاں ہیں.معاہدہ انہوں نے کیا اور توڑا آپ ان کا گناہ کیوں اپنے سر لیتے ہیں.ہیں
.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
تمہارے چوول لیڈر کے پاس کیا ثبوت تھا جو وہ ہر ایک پر الزام لگاتا رہا۔۔۔۔ اور جب عدالت میں ثبوت دینے کی باری آئی تو بولتی بند ہو گئی ۔۔۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔

لندن میں قادری کے ساتھ کس سے ملاتھا۔۔۔۔
جس ملاقات سے انکار کرتا رہا۔ اس کا قادری نے بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔

انے دو جوڈیشل کمیشن کا نتیجہ دیکھنا مہ دیکھنے کے قابل نہیں رہو گے .اور جتنے ثبوت جوڈیشل کمیشن کو دینے تھے دے دیے.