کیا پاکستان ہائی کورٹ کے جج کو یہ زیب دیتا ہے کہ ایک مجرم کو محفوظ راستہ دینا؟ آصف زرداری اور اس کی بہن کو منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ہونے پر جو فیصلہ ہائی کورٹ نے بے ہودہ فیصلہ سنایا ہے کیا اس کا فائدہ غیر محسوس طریقے سے آصف زرداری اور اس کی بہن کو دیا گیا اس قوم سے بے ہودہ مذاق نہیں ہے کہ فیصلہ محفوظ کرلیا اور جب دونوں مجرمان اپنے محفوظ ٹھکانے پر پہنچ گئے تو فیصلہ سنا دیا گیا ؟
یہ جج صاحبان کب تک آخری سانس لیتی اس قوم کے ساتھ مذاق کرتی رہیں گی؟
یہ جج صاحبان کب تک آخری سانس لیتی اس قوم کے ساتھ مذاق کرتی رہیں گی؟
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2019/06/5cfe112286cb1.png