جج انسداد دہشتگردی سرگودھا کے اسسٹنٹ منیب کیساتھ کیا ہوا؟تہلکہ خیز انکشافات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جج انسداد دہشت گردی سرگودھا کے اسسٹنٹ منیب احمد پر بھی قیامت گزری،،، ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں تہلکہ خیز انکشافات۔۔
تشویشناک امر یہ ہے کہ 13 جون کو ایک اور خصوصی رپورٹ بھیجی گئی، تحریری حکم
یہ رپورٹ انسداد دہشت گردی جج محمد عباس کے اسسٹنٹ سے متعلق تھی، تحریری حکم
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 11 جون کو رات 11:15 پر 6 سے 7 افراد سول کپٹروں میں آئے، تحریری حکم نامہ
منیب احمد سے سادہ لباس میں ملبوس افراد نے جج انسداد دہشت گردی محمد عباس کے فیصلوں بارے سوالات کیے، تحریری حکم
منیب احمد کو مجبور کیا گیا کہ وہ کے پچھلے صفحے پر لکھے، تحریری حکم
منیب احمد نے لکھا کہ اس عمل سے اسکی فیملی اور خاص طور پر بچوں پر گہرا اثر پڑا، تحریری حکم
عدالتوں کو تحفظ فراہم کرنا اور انکا احترام کرنا ریاست کا فرض ہے، تحریری حکم
جج انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کے اسسٹنٹ کی طرف سے بھیجی گئی خصوصی رپورٹس کا جائزہ لینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عدالتوں اور اس کے عملے کو سنگین دھمکیاں،،ہراساں کرنے اور عدالتی عمل میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔تحری حکم نامہ
https://twitter.com/x/status/1803732450176295382
گیارہ جون کو انسدادِ دہشتگردی عدالت سرگودھا کے اسسٹنٹ کے بھلوال گھر میں چھ سے سات سادہ پوش افراد آئے، میانوالی مقدمات کے فیصلے کے بارے میں دریافت کیا، مقدمات کی کاپی کے پیچھے لکھوایا کہ ان مقدمات کا کوئی تفصیلی فیصلہ جاری نہیں ہوا، نہ ہی کوئی عدالتی ریکارڈ موجود ہے، رپورٹ 13 جون کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھجوائی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں انکشاف
https://twitter.com/x/status/1803733229503123555
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Badmashi Raaj ha 😦
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj ki Badmashi. Time for judges to take firm stand and punish rogue military juntaa of napaak fouj
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Once the honest, committed & upright judges and lawyers could stand up to the fascist bastards of GHQ pigs, the judiciary would be independent of any interference for good.
 
Back
Top