ججوں کی خفیہ نگرانی پر منتخب حکومت فارغ ہوئی تھی- سپریم کورٹ کی حکومتی وکیل کو وارننگ
اہم نکات
فروغ نسیم کے جج قاضی عیسی کیس پر اکثر سوالات غیر متعلقہ ہیں، عدالت
اے آر یو سے متعلق 2 تین مثالیں اور بیان کر یں، جسٹس بندیال
جج کیخلاف کارروائی صرف اسی صورت ہوگی جب اسکا مس کنڈکٹ ہو، اس کیس میں معاملہ ٹیکس کا یا کسی اور جرم کا نہیں ہے، فروغ نسیم