such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم الله الرحمٰن الرحیم
تاریخی طور پر کسی پنجابی حکمران کے خلاف خاص طور پر بے نظیر بمقابلہ نواز شریف میں پاکستان کے اعلی اداروں نے ہمیشہ نواز شریف کو چھوٹ دی...جس سے قوم پرست قوتوں جیسے ایم کیو ایم جئے سندھ پی پی پی کا ایک طبقہ اور بلوچوں کو یہ تاثر گیا کہ ادارے پنجابی حکمرانوں کو کچھ نہیں کہتے...مگر الحمدللہ اس بار ججوں نے مردانگی کا مظاہرہ کیا اور انصاف کے مطابق فیصلہ کیا..اور قوم پرستوں کے ایک مضبوط کارڈ کے پرخچے اڑا کر رکھ دیے
اب یہ ذمہ داری لاہور کی این ے ١٢٠ کے عوام کے ہاتھوں میں ہے...پاکستان جیسا ملک جو مختلف صوبوں قومیتوں اور مسلکوں میں بٹا ہوا ہے اس ملک کو انصاف کے اداروں پر عوام کا اعتماد اور فوج کی مضبوطی ہی قائم رکھ سکتی ہے...اگر این اے ١٢٠ کے عوام نے کرپٹ شریف کو کرپشن میں سزا ہونے اور نا اہل ہونے کے باوجود منتخب کیا تو یہ فیصلہ ملک کو توڑنے اور کمزور کرنے کا فیصلہ ہوگا
اگر لاہور کی عوام نے انصاف کے اداروں اور فوج کے خلاف فیصلہ دیا تو پھر اس ملک کو یکجا رکھنے کا دوسرا کونسا ذریعہ باقی بچے گا؟؟
لاہوریوں آپکا فیصلہ قوم پرستوں کو باور کروائیگا کہ پنجابی پنجابی کے ساتھ کھڑا ہے چاہے کرپٹ ہو... تو ہم کیوں بیوقوف بنیں کیوں نا اپنی زبان یا صوبے سے تعلق رکھنے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوں چاہے قاتل ہو یا لٹیرا یا ڈاکو
لاہوریوں اس ملک کی بنیادیں کمزور کرنے والا فیصلہ ہرگز نا کرنا!!!ہ
اس ملک نے کئی سالوں کے بعد مضبوطی کی معراج حاصل کی ہے...اگر تم نے اس فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں تو تاریخ تمھیں کبھی معاف نہیں کریگی
لاہوریوں یا تو تاریخ میں امر ہوجاؤگے یا تاریخ میں بدترین نام سے لکھے جاوگے...اگر اس ملک کو کوئی نقصان ہوا تو لاہوریوں تم اس کے پورے ذمہ دار ہوگے...سڑکوں اور نالیوں سے نکلو...اپنے اور دیگر تمام مظلوم طبقات کو انصاف دلانے اور انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے کھڑے ہوجاؤ....رقص کرتے قیمے والے نان یا ناچتی ہوئی بریانی کی پلیٹوں پر لٹو ہونے کے بجایے اپنے ضمیر کو جگاؤ
تم اگر بک گئے تو پاکستان بکھر جائے گا...الله نا کرے

- Featured Thumbs
- http://images.indianexpress.com/2017/04/pak-7591.jpg
Last edited: