ججز کو بلیک میل کرنے کا دھندا عروج پر،حسنات ملک کے انکشافات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کے ججز کو بلیک میل کرنے کا دھندا عروج پر ۔۔ ریفرنس کیوں آرہے ہیں ان کا مخصوص نشستوں والے کیس سے کیا تعلق ہے بتا رہے ہیں سینئر صحافی حسنات ملک

شکایات کے زریعے ان ججز کو نکلوانے کے بجاۓدیگرججز کو میسیج پہنچانا ہے،جنہوں نے آئندہ اہم کیسز کے فیصلے کرنے ہیں۔حکومت کو فائزعیسی کے ہم خیال ہونے کا ایڈوانٹیج ہے مگر حکومت اپنے لئے گڑھا کھود رہی ہےحسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1810021550747517003
ججز کے خلاف جو شکایات جوڈیشل کمیشن میں آرہی ہیں،بظاہرلگ رہا ہے کہ ان شکایات کے زریعے ان ججز کو نکلوانے کے بجاۓدیگرججز کو میسیج پہنچانا ہے،جنہوں نے آئندہ اہم کیسز کے فیصلے کرنے ہیں۔حکومت کو فائزعیسی کے ہم خیال ہونے کا ایڈوانٹیج ہے مگر حکومت اپنے لئے گڑھا کھود رہی ہےحسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1810055064075051196
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کہا گیا تھا کہ ٹریبیونل کے معاملے میں ہاتھ ہولا رکھیں، انہیں ڈگری کی دھمکی دی گئی لیکن جسٹس طارق جہانگیری نے کہا جو کرنا ہے کر لو جسٹس طارق جہانگیری چاہتے تو استعفی بھی دے سکتے تھے یا اگر وہ سمجھوتہ کرلیتے تو ان کے خلاف کچھ بھی نہ ہوتا، حسنات ملک

ججز کے خلاف ریفرنس درج کرنے کا مقصد مخصوص نشستوں کا کیس سننے والے ججز اور لاہور ہائیکورٹ کی نئی چیف جسٹس عالیہ نیلم کو پیغام دینا ہے ! حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1810007173629383065
سپریم کورٹ خاموش تماشائی بن کر بیٹھی ہے۔قاضی فائز بجائے اپنے ججز کیساتھ کھڑے ہوتے وہ اداروں کیساتھ کھڑے ہیں۔حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1810083445944549489
صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے لائرز ہاسٹل میں موجود خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب امام مسجد جو کہ 7 سال سے امامت کے فرائض سرانجام دے رہا تھا نوکری سے نکلوا دیا بہانہ یہ بنایا کہ مذکورہ امام کو نوکری پر بغیر اشتہار کے رکھا گیا تھا ! حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1809862447173341582
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
All his life Hasnat was a staunch supporter of Kazi but look at him now.... he is the most vocal critic against Kazi.
Mati Ullah and Asad Toor as well.
 

Back
Top