سیاسی تاریخ کی سب سے بڑی خبر، بول نیوز نے کردیا پردہ فاش۔ بول لے آیا ججز ویڈیو کی فرانزک رپورٹ کون سچا؟ کون جھوٹا ؟ اب ہو گا بے نقاب۔ حکومت انتظار کرتی رہ گئی، بول نے کردیا سیاسی تاریخ کا سب سے اہم انکشاف ججز ویڈیو جعلی نکلی۔ فرانزک رپورٹ میں انکشاف آڈیو اور وڈیو میں تضاد موجود ہے۔ فرانزک رپورٹ وڈیو میں دوہری انکوڈنگ اور فریم بے ترتیب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں بات کے دوران لبوں کی جنبش میں بھی تضاد ہے۔ فرانزک رپورٹ ویڈیو میں چہرے بدلنے کی تکنیک کے استعمال کا بھی امکان ہے۔ رپورٹ اعترافی آڈیو وائرل ویڈیو سے نکالی گئی۔
ججز ویڈیو جعلی یہ اصلی؟ تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں
ججز ویڈیو جعلی یہ اصلی؟