Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
بہت جلد حکومت اور جیوڈیشری کا ٹکراو ہونے جارہا ہے، اس بار بوٹ چاٹ پوٹینز کے ساتھ ساتھ ان کے رنگ ماسٹرز بھی جاتے دکھای دیتے ہیں، عوامی سیلاب کے اندر ایسی طاقت ہوگی کہ سب کچھ بہہ جاے گا، طاقت کے مرکز جی ایچ کیو سے جیوڈیشری کے پاس منتقل ہوجائیں گے
آج ایک بہت ہی معتبر اور دیانتدار بندے زاہد فخرالدین جی ابراہیم نے استعفی لپیٹ کر حکومت کے منہ پر مارا ہے جس کے بعد جیوڈیشری اور حکومت کے درمیان تناو بڑھ گیا ہے
ڈپٹی اٹارنی جنرل ایک ایسے باپ کا بیٹا ہے جس نے ساری زندگی اصول پرستی سے بسر کی اور اصولوں پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا تھا
مشرف دور کی وکلا تحریک کو ایک بار پھر نئی زندگی دینے پر سدا کی بے وقوف حکومت کو پورا پورا کریڈٹ جاتا ہے
تمام اپوزیشن جماعتیں بھی مل کر جیوڈیشری کاساتھ دیں گی، عوام کا ایک ایسا ریلہ آے گا کہ حکومتی کمزور دیواریں اس کے آگے تنکوں کی طرح بہہ جائیں گی