جب چوراورچوکیدارمِل جاتے ھیں، تو۔۔۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قیمے والے نان اور بریانی کی پلیٹ کے بدلے چوروں کو چوکیدار بنا دیا جاتا ہے
 
Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]
ﻥ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﻨﻮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﺟﺒﮑﮧ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ
ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ​
[FONT=&quot]
ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭻ ﭼﻮﺭﺍﮨﮯﻧﻨﮕﺎ
ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﻭﯾﻠﮉﻥ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
[/FONT]​
[/FONT]
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
قیمے والے نان اور بریانی کی پلیٹ کے بدلے چوروں کو چوکیدار بنا دیا جاتا ہے
شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں ، کہ چوروں کو حکمران بنا لیا جاتا ہے، کیونکہ چوکیدار تو عدلیہ ہوتی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں ، کہ چوروں کو حکمران بنا لیا جاتا ہے، کیونکہ چوکیدار تو عدلیہ ہوتی ہے
اس وقت سب ایک جیسے ہیں کیا حکومت کیا عدلیہ
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
اس وقت سب ایک جیسے ہیں کیا حکومت کیا عدلیہ
​حکمران اشرافیہ ضمیروں کی تجارت کرتی ہے، ان کی بدقسمتی یہ ہے کہ عمران خان ان سے خریدا نہ جا سکا۔
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
پانامہ کیس کا فیصلہ جمہوریت کو مضبوط کرے گا ۔ انشااللہ