Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک ٹی وی و اخبار کا مالک میر شکیل الرحمان اسی حرامی نیب چیئرمین کی وجہ سے جیل مٰیں قید تھا تو یوتھئیے مذاق اڑاتے تھے اور اس کو مزید قید رکھنے کے مشورے دیتے تھے ہجو کرتے تھے اور شوخی سے یہاں پوسٹس بھی کرتے تھے۔ میر شکیل پر کوی جرم ثابت نہ ہوسکا تو سپریم کورٹ کے حکم پر اس کو رہا کرنا پڑا جس پر یوتھیا حکومت کو شرمندگی اٹھانی پڑی۔
میر شکیل تو ایک جنرلسٹ ہے اور پاکستان بھر کے تمام چیدہ چیدہ صحافی اس سے تعلق رکھتے ہیں ہزاروں لوگوں کا روزگار اس کے میڈیا نیٹ ورک سے وابسطہ ہے اس کے باوجود میر شکیل کو رہا نہیں ہونے دیا گیا کیونکہ یوتھیا نیٹ ورک اور عمران اس کے پیچھے تھے
عمران ریاض تو ایک معمولی یوتھیا ولاگر ہے اگر یہ چار مہینے جیل میں رہ آے گا تو یوتھیوں پر کونسی قیامت ٹوٹ پڑے گی؟
اس سے بڑھ کے وہ کچھ کر بھی نہیں سکتا ہاں اس نے اپنے دلیرانہ انداز سے جو تھوڑی بہت ساکھ بنای تھی وہ یوتھیوں کی گاف سونگھنے کے چکر میں گنوا دی
اسے عزت تو اللہ نے دی تھی مگر اس نے یہ عزت کوڑے کی طرح یوتھیوں کی ڈھیری پر پھینک کر ضائع کردی
اللہ کریم اسے ہدایت دے آمین
پیرنی صاحبہ کی کال لیکس کے بعد ہی اس کی آنکھیں کھل جانی چاہیئں تھیں کیونکہ فرح گوگی، تنویر گجر بزدار اور خاور مانیکا کا کرپشن سے لتھڑا ہوا نیٹ ورک عمران ریاض نے ہی ایکسپوز کیا تھا جس میں سے ایک کردار مسنگ تھا اور وہ بشری بی بی تھی اب وقت تھا کہ عمران ریاض دوبارہ عمران خان کو جتاتا کہ دیکھو میں نہیں کہتا تھا کہ یہ لوگ تمہین لے کر ڈوبیں گے مگر تم نے میر ی ایک نہ سنی اور بزدار کو پنجاب پر مسلط کئے رکھا حتی کہ سارا جہاز ہی ڈوب گیا مگر نہیں اسے تو صرف ہمارے سب سے اہم ادارے پر گند اچھالنا تھا جس کے پیچھے ساری دنیا پڑی رہتی ہے
بزدار، پیرنی، فرح گوگی یہ ٹرائیکا خان کو لے ڈوبی

- Featured Thumbs
- https://thecurrent.pk/wp-content/uploads/2020/03/MSR-2.jpeg