جب مسلم لیگ چھوڑی تب شہباز شریف صاحب نے میرے سینکڑوں سالہ زمیں پرقبضہ کرایا

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جنرل ضیاالحق کے دور میں جنرل شمیم عالم نے میرے گھر پر فوج چڑھائی، محترمہ بینظیر دور میں جنرل بابر کی فوج نے مخدوم رشید میرے گھر پر چڑھائی کی۔ مشرف دور میں میرے ملتان والے گھر کو توڑ دیا گیا۔ جب مسلم لیگ چھوڑی تب شہباز شریف صاحب نے میرے سینکڑوں سالہ زمیں پر قبضہ کرایا۔ عمران خان کے دور میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے مجھے معاشی طور پر Crush کر دیا۔ یہ عارضی حکومتوں نے نہیں کروایا، یہ 75 سالہ حکومتوں کا کام ہے۔ مجھے جتنی بھی گالیاں دیں مجھے کوئی گلا نہیں۔ ' خُود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں'

https://twitter.com/x/status/1675184642406891520
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

fake person speaking fake​