جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی

Mocha7

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مداخلت کے جو واقعات اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے رپورٹ کیے وہ میرے چیف جسٹس بننے سے پہلے کے ہیں

https://twitter.com/x/status/1783520089842778479
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس نے واضح کیا کہ مداخلت قابل قبول نہیں، لیکن جو بھی واقعات رپورٹ ہوئے وہ ان کے عہدہ سنبھالنے سے قبل کے ہیں۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس نے واضح کیا کہ مداخلت قابل قبول نہیں، لیکن جو بھی واقعات رپورٹ ہوئے وہ ان کے عہدہ سنبھالنے سے قبل کے ہیں۔
Happy Eddie Murphy GIF by Laff