جب سیاست بن جائے تجارت

Sirphira

Minister (2k+ posts)
p10_05.jpg
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Soon we will forget Taliban, as an educated and young jobless generation/mob is knocking at the doors.............and society will face the situation as Might is Right and survival of the fittest...................Nooras and Bhuttos will fly away to save their lives................
 

Darik

MPA (400+ posts)
Excellent article. People must come out on the street if NAB chairman appointment is not on merit, but with Muk Muka. When poor Pakistani will wake up.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Nooras and Bhuttos will fly away to save their lives...........


انکے مکانات اور جائیدادیں تو بیرون ملک ہیں اور جوکچھ پاکستان میں ہے وو پاکستانی حکومت سے لیے گے قرضوں اور انکی معافی سے ہی بنایا گیا ہے ،
اگر حکومت انکو قبضے میں لیتی ہے تو انکے دو ٹکے کے رشتہ دار سامنے آ جاتے ہیں ،اور سٹے آرڈر کے لیے تگو دو کرتے ہیں ،
یہ دونوں بعد نسل ایسے ہیں کہ حکومت کی سربراہی کو اپنی غیر ملکی ملازمت سمجھتے ہیں ،ملازمت ختم ہونے پر یہ اپنے چنیدہ ملکوں کو کوچ کر جائیں گے ،
اور رہ جا ے گی بھوکی ننگی عوام جن کے نام پر غیر ملکی قرضہ لیا گیا ہے مگر اس قرضے سے اپنی زند گیاں سنوار کر یہ شکاری پرندے تو اڑ جائیں گے اور رہ جاے گا نام کا پاکستان جس کا کوئی حا ل بھی پوچھنے کا کوئی روادار نہ ہوگا ..
بھائیو یہ سنجیدہ معاملہ ہے اس پر ابھی سے سوچ بچار شروع کرنا ہوگی ورنہ یہ محاورہ بلکل سچ ثابت ہوگا،،
اب پچھتاے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت .