جب ساری پارٹی روپوش ہونا پڑا تھا سوشل میڈیا ورکر تب بھی چٹان بن کر کھڑے رہے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797623260680483160
عمران خان صاحب سے سپریم کورٹ نیب کیس کے سلسلے میں ملاقات ہوئی ہے، انہیں سائفر کیس میں بریت کا بتایا تو انہوں نے کہا تمام کیسز ایسے ہی بوگس اور جھوٹے ہیں اللہ الحق ہے ، میں تمام کیسز کا سامنا کروں نگا اور انشاللہ سرخرو ہونگا، سوشل میڈیا ورکرز کو پھر پیغام دیا کہ آپ تمام لوگ مجاہد ہیں آپ جہاد کر رہے ہیں، آپ حقیقی آزادی کی جنگ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ، جب ساری پارٹی و روپوش ہونا پڑا تھا سوشل میڈیا ورکرز تب بھی چٹان بن کر کھڑے رہے، آپ تمام کو میرا سلام
https://twitter.com/x/status/1797514100752429249 https://twitter.com/x/status/1797921335982870938 https://twitter.com/x/status/1797899220361650382 https://twitter.com/x/status/1797946041830113500 https://twitter.com/x/status/1798034998714593735 https://twitter.com/x/status/1798017760405909646 https://twitter.com/x/status/1797946041830113500
 
Last edited by a moderator: