Sunbeam
Senator (1k+ posts)
ذوالفقار علی بھٹو جو کہ خود بہت بڑا شرابی تھا جس کا اس نے اقرار بھی کیا تھا
پھر
جب بھٹو نے اپوزیشن کے پریشر پر شراب اور نائٹ کلب بند دیے
بھٹو نے کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا جوا خانہ کی تعمیر شروع کر رکھی تھی وہ بھی بند کر دیں
اس جگہ پے آج کراچی کا بچوں کے کھیلنے کی جگہ سندھ باد قائم ہے