جب بلی کے اپنے پاؤں جلے

barca

Prime Minister (20k+ posts)
جب بلی کے اپنے پاؤں جلے
تو اس نے اپنے بچوں کو پاؤں تلے لے لیا

tU13-1072015.gif

nU13-1072015.gif

http://ummat.net/latest/20150710/97695.html

Last edited:

munafr

Councller (250+ posts)
اب ایک پٹواری اور پٹوارن کی بھی جلے گی کمنٹس میں زبان
 
Last edited:

kakajee

Minister (2k+ posts)
What Does this midget actually want to say?

NAB head was appointed by his boss Nawaz and his boss Zardari. So if NAB is corrupt what is government doing to overhaul it?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye sab ander se corrupt hain..is lia jan jati ha in ki
jab corruption par koi action ho...Sab ko pta ha ye Nawaz
ka sara Patwar khana choro se bhara howa ha..
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
First we hear cries of MQM then PPPP and now PMLN. It looks like our future is bright.

کہتے ہیں کہ کور ہیڈ کورٹر پشاور میں نواز شریف اور جنرل راھیل شریف کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں ایک شریف نے دوسرے شریف سےکہا کہ آپ نیب کو آزادانہ کام کرنے دیں انہیں کسی بھی قسم کا حکم نامہ جاری کریں نہ انہیں کسی معاملے کی تحقیقات سے روکیں۔ واقفان حال بتاتے ہیں کہ یہ سنتے ہی ایک شریف کا منہ لٹک گیا۔ اس نے چین و چناں کرنے کی کوشش کی لیکن دوسرے شریف کے انہیں سختی سے بات کرنے سے روکا۔ جسے انگریزی میں شٹ اپ کال بھی کہتے ہیں۔سننے میں آیا ہے کہ وہ شریف تو خاموش ہو گیا لیکن اب اس کے حلیف اور حالی موالی نیب کو اپنے خیالات و مغلاظات کا مرکز و محور بنائیں گے۔
جب کہ دوسری طرف نیب کے ناظم اعلیٰ کو بھی شریف صاحب نے اپنے مرکزی دفتر بلا کر یہ سمجھایا ہے کہ حکومت کے کسی دباؤ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکنے ورنہ یہ بات ہمارے لیے ناقابل برداشت ہوگی۔بے شک اس میں میرے کسی پیٹی بند بھائی کے کسی بھائی کے خلاف ہی کارروائی کیوں نہ ہو۔
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یہ ڈاکٹر شاہد کے قصے کہانیاں محض خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں

آرمی چیف کا نیب چیئرمین سے اس طرح کوئی مقالمہ نہیں ہوا - آرمی چیف کا زیادہ فوکس سیکورٹی ایشوز اور خارجہ پالیسی پر ہوتا ہے اور اس میں بھی چند چیدہ چیدہ ملک

آپ راحیل شریف کو ایک مسیحا بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہے - حالانکہ وہ خود کئی جرنیلوں کی فائلز دبا کر بیھٹا ہے - ان کو بحال کر دیا گیا تھا کیانی کے دور میں

اور چالیس دن میں فیصلہ آنا تھا - تین سال ہو چکے کوئی فیصلہ نہیں آیا ابھی
تک

اور چالیس دن میں فیصلہ آنا تھا - تین سال ہو چکے کوئی فیصلہ نہیں آیا ابھی تھک

محترم آرمی چیف اور چیئرمیں نیب کی ملاقات رپورٹڈ ہے اس کی خبر آپ کو مختلف اخبارات میں مل جائے گی۔ ذرا تلاش کریں۔اور آپ ہی بتا دیں کہ آرمی چیف سے نیب کا چئیرمین کیوں ملا۔
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Pakistani nation hasn't seen an army chief like that. If he pulls this off within the limits of constitution then he will stay alive forever within the nation. 6 months and we are already booming.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ ڈاکٹر شاہد کے قصے کہانیاں محض خوش فہمی کے سوا کچھ نہیں

آرمی چیف کا نیب چیئرمین سے اس طرح کوئی مقالمہ نہیں ہوا - آرمی چیف کا زیادہ فوکس سیکورٹی ایشوز اور خارجہ پالیسی پر ہوتا ہے اور اس میں بھی چند چیدہ چیدہ ملک

آپ راحیل شریف کو ایک مسیحا بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہے - حالانکہ وہ خود کئی جرنیلوں کی فائلز دبا کر بیھٹا ہے - ان کو بحال کر دیا گیا تھا کیانی کے دور میں

اور چالیس دن میں فیصلہ آنا تھا - تین سال ہو چکے کوئی فیصلہ نہیں آیا ابھی
تک

اس ملک میں مسیحاؤں کی کمی ہے دوست. اگر امید بھی ختم ہو جائے تو کیا بچے گا؟ کم از کم میاں صاحب کو تو مسیحا سمجھنے سے رہے جنہوں نے بجلی،پانی اور پیٹرول تک چھین لیا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
وہ ملاقات این ایل سی اور ڈی ایچ اے کی کیسز سے متعلق تھی - کلاسرا ، طلعت حسین وغیرہ یہی بتا رہے ہے

لیکن جو مسیحا اس میں تلاش کیا جا رہا ہے وہ نہیں ملے گا

ٹھیک ہے نواز شریف دبا ہوا ہے ، لیکن اتنا بھی پیدل نہیں ، تین دفع وزیر اغظم رہا ہے ، خارجہ پالیسی اور سیکورٹی پالیسی میں پوری سپیس دی ہے

لیکن ڈویلوپمنٹ پروجیکٹس ، اپائنٹمنٹس وغیرہ سارے اپنے پاس رکھے ہے - آرمی چیف اس میں کوئی مداخلت نہیں کرتا

محترم آرمی چیف اور چیئرمیں نیب کی ملاقات رپورٹڈ ہے اس کی خبر آپ کو مختلف اخبارات میں مل جائے گی۔ ذرا تلاش کریں۔اور آپ ہی بتا دیں کہ آرمی چیف سے نیب کا چئیرمین کیوں ملا۔
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
Gen Raheel has only 10-12 Months time window left with him.

If somehow he manages to pull this one off by getting rid of Pakistan from the curse of Shareefs and Zardari, he will be remembered forever. Already he has achieved more than what others could not do in decades.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے آپ کی رائے سے متفق - لیکن تبدیلی بیلٹ کے ذریعے آنی چاہیے

اور عوام کو چاہئیے اگلی دفعہ ان شریفوں پر لعنت بیجے

اس ملک میں مسیحاؤں کی کمی ہے دوست. اگر امید بھی ختم ہو جائے تو کیا بچے گا؟ کم از کم میاں صاحب کو تو مسیحا سمجھنے سے رہے جنہوں نے بجلی،پانی اور پیٹرول تک چھین لیا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Barca
zulam kia aaina samnay rakh kar
اب مزے کا تماشا شروع ہوا نیب ہلنے لگے تو اسے بند کر دو پولیس ہلنے لگے اسے بھی ختم کر دو ایف ای اے ہلنے لگے اسے بند کر دو رہنے دو تو کرپشن کے دو کنگ ان کے خانوادے رہنے اور لوٹنے کی کھلی چٹھی اتنا لوٹنے دیں کے لوٹتے لوٹتے مر جائیں اور مرنے کے فورن بعد سیدھے مال سمیت دوزخ میں.
 
Athra

Senator (1k+ posts)
ٹھیک ہے آپ کی رائے سے متفق - لیکن تبدیلی بیلٹ کے ذریعے آنی چاہیے

اور عوام کو چاہئیے اگلی دفعہ ان شریفوں پر لعنت بیجے

کبھی بیلٹ کے راستے ای بھی ہے تبدیلی پاکستان میں جو آگے آے گی، سیاست دان عوام کو رگڑا ہی ایسا دے دیتے ہیں کہ عزیز ہم وطنوں کی صدا سنتے ہی بیچاری عوام دھمالیں بھنگڑے ڈالنے میں مست ہو جاتی ہے
 
Athra

Senator (1k+ posts)

اس ملک میں مسیحاؤں کی کمی ہے دوست. اگر امید بھی ختم ہو جائے تو کیا بچے گا؟ کم از کم میاں صاحب کو تو مسیحا سمجھنے سے رہے جنہوں نے بجلی،پانی اور پیٹرول تک چھین لیا

مسیحاؤں کی کوئی کمی نہیں ہر تھوڑے ٹائم کے بھد کوئی نہ کوئی مسیحا نکلتا رہتا ہے پاکستان میں یہ دوسری بات ہے کچھ وقت گزرنے پر وہی مسیحا ابلیس کا پیروکار نکلتا ہے چیپ جسٹس کا نمونہ زیادہ پرانا تو نہیں عوام نے کانے دجال سے بھی بہت توقھات وابستہ کی تھیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نواجا، تاجا اور پھاٹمی ٹولے نے مودی کے آگے کیا کرتوت گھولی ہے ، کشمیر کا ذکر گول ، سمجھوتہ ایکسپریس کھڈے لائن، بات ہوگی صرف ممبئی حملوں کی ، لعنت ہے پٹواریوں کی تجربہ کاریوں پر ، گھر میں بھی جوتے اور باہر بھی جوتے (thumbsdown)
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں اس ایک تصویر میں تمہارے لئے بہت بڑا پیغام ہے اگر تم سمجھو تو

اگر سوچنے سمجھنے کی عقل رکھو تو

11709667_1010654212291982_905977260937042550_n.jpg

پاکستانیو گواہ رہنا
جب عمران خان اپنے طاقت ور وزیر اور قریبی ساتھی تک کو بھی کرپشن الزامات پر معاف نہیں کر رہا تھا
اس وقت ن لیگ کیا کہہ رہی تھی خود دیکھ لو
:(

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے آپ کی رائے سے متفق - لیکن تبدیلی بیلٹ کے ذریعے آنی چاہیے

اور عوام کو چاہئیے اگلی دفعہ ان شریفوں پر لعنت بیجے

لعنت تو بھیج دی گئی تھی ، بیلٹ چوری ، تھانیدار اپنا ، جج اپنا گلو بٹ اپنے، کر لو کرنا ہے :biggthumpup: