جاہل آدمی،ایسے چوڑا ہوکربیٹھا ہوتاہے:سہیل احمد کی یآفتاب اقبال پر سخت تنقد

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سہیل پٹواری بھی بہت بڑا جاہل ہے آجکل اپنی اوقات سے باہر آیا ہوا ہے

یہ ٹھیک ہے کہ آفتاب اقبال میں نرگسیت اور خود نمائی کا عنصر موجود ہے لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ وہ سہیل احمد کے مقابلے میں کافی پڑھا لکھا، انوویٹو اور ایک بہترین تخلیق کار ہے . وہ بار بار گرتا ہے اور پھر کھڑا ہو جاتا ہے اور ہر بار پچھلی دفعہ سے زیادہ کامیاب ہو کر ابھرتا ہے . اسکے مقابلے میں سہیل فقط ایک کامیڈین اداکار ہے . جہاں پہلے دن آیا تھا ٣٠ سال بعد بھی وہیں کھڑا ہے . لہذا دونوں کا کوئی تقابل ہی نہیں ہے
 
Husaink

ویسے اپنی طرف سے بڑا مدبر بننے کی کوشش کر رہا ہے مگر بھانڈ پنا کبھی نہیں چھپتا
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

یہ ٹھیک ہے کہ آفتاب اقبال میں نرگسیت اور خود نمائی کا عنصر موجود ہے لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ وہ سہیل احمد کے مقابلے میں کافی پڑھا لکھا، انوویٹو اور ایک بہترین تخلیق کار ہے . وہ بار بار گرتا ہے اور پھر کھڑا ہو جاتا ہے اور ہر بار پچھلی دفعہ سے زیادہ کامیاب ہو کر ابھرتا ہے . اسکے مقابلے میں سہیل فقط ایک کامیڈین اداکار ہے . جہاں پہلے دن آیا تھا ٣٠ سال بعد بھی وہیں کھڑا ہے . لہذا دونوں کا کوئی تقابل ہی نہیں ہے
-

ڈاکٹر صاحب درست بات ہے آپ کی، آفتاب اقبال میں بہت سی کمیاں ہوں گی اور ہیں بھی جبکہ سہیل احمد ایک ورسٹائل ایکٹر ہے کوئی شک نہی لیکن یہ فل پٹواری ہے اور اسے شاید یہ تکلیف زیادہ ہے کہ آفتاب اقبال عمران خان کو سپورٹ کرتا ہے، جب سے جنید سلیم نے حسب حال چھوڑا ہے میں یہ پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا۔۔۔ آفتاب اقبال نے بہت سے سٹیج اداکاروں کو پالش کیا اور اسٹیج سے مین سٹریم میڈیا پہ لایا۔۔۔ سہیل احمد کو اصل کیڑا وہی پٹواری ذہنیت والا ہے۔

آفتاب اقبال کے علاوہ ہارون رفیق اور جنید سلیم بھی بہت زبردست شو کنڈکٹ کرتے ہیں، واسع چوہدری اور وصی شاہ بھی اچھا شو کرتے ہیں۔ آفتاب اقبال کا اپنا ایک ٹیلنٹ ہے کچھ باتیں اس کی اتنی پسند نہی لیکن اس کے پاس آئیڈیاز تو اچھے ہیں ہی اور اس کا نالج بھی ہے۔۔۔ مزید ہو سکتا ہے اس نے بھی بغض میں سہیل احمد کے نانا بارے نامناسب انداز اپنایا ہو
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Sohail Ahmad patwari got real popularity because of Aftab Iqbal when he started Hasbe Hall with him otherwise he was just an average actor/comedian.
Aftab Iqbal is a creative and intelligent person who brought us great entertainment and innovative style of comedy on tv, that’s why every channel is copying his style & format of comedy.
 
tracker22

MPA (400+ posts)
اس شخص کو صرف اسٹیج اداکار کے طور پر جانا جاتا تھا ، ٹکے کی اوقات نہیں انُ میراثیوں کی ، آفتاب اقبال نے ان کو شعور دیا، انسان بنایا اور اس قابل ہُوۓ کہ لوگ انہیں جانیں ، اب سارا مُلک ان کو آفتاب اقبال کی وجہ سے جانتا ہے ، جاہل پٹواری نیم خواندہ ٹٹو ۔
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)

یہ ٹھیک ہے کہ آفتاب اقبال میں نرگسیت اور خود نمائی کا عنصر موجود ہے لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ وہ سہیل احمد کے مقابلے میں کافی پڑھا لکھا، انوویٹو اور ایک بہترین تخلیق کار ہے . وہ بار بار گرتا ہے اور پھر کھڑا ہو جاتا ہے اور ہر بار پچھلی دفعہ سے زیادہ کامیاب ہو کر ابھرتا ہے . اسکے مقابلے میں سہیل فقط ایک کامیڈین اداکار ہے . جہاں پہلے دن آیا تھا ٣٠ سال بعد بھی وہیں کھڑا ہے . لہذا دونوں کا کوئی تقابل ہی نہیں ہے
waja sirf itni hey Aftab iqbal ny kabi sohail ahmed ko lift nahi kerwai apnay kisi prog main masawaye sohail k sarey theater k marasi Aftab Iqbal k sath kam ker chukay hain oar ker b rahy hain. Insan ka koi apna vision b hona chhaeay na ker jo bat apnay favor main nahi gai ho wo buri baki sab achi achi .
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
YEH WALEE POLICE LOGON KE RAAT K 2 BAJAY MAAN BEHUN KERTI HAI TO SUMJHO ABBADUT KER RAH HE HAI !!! AZIZI !!
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh nafrat aur BUGHAZ —- ki waja 3 reasons hein ——​

1- Yeh Beghairat ( Baday monh walay ) ki Aftab Iqbal sey professional jealousy hai​

2- Yeh Beghairat Nooron ka paltu hai​

3- Aur Aftab Iqbal ki Imran sey muhabat aur sachai ka sath dena hai.​

Lagta hai Iss Beghairat ka Monh kala honay waqt ka aa chuka hai​

Last edited:

bilal6516

Senator (1k+ posts)

یہ ٹھیک ہے کہ آفتاب اقبال میں نرگسیت اور خود نمائی کا عنصر موجود ہے لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ وہ سہیل احمد کے مقابلے میں کافی پڑھا لکھا، انوویٹو اور ایک بہترین تخلیق کار ہے . وہ بار بار گرتا ہے اور پھر کھڑا ہو جاتا ہے اور ہر بار پچھلی دفعہ سے زیادہ کامیاب ہو کر ابھرتا ہے . اسکے مقابلے میں سہیل فقط ایک کامیڈین اداکار ہے . جہاں پہلے دن آیا تھا ٣٠ سال بعد بھی وہیں کھڑا ہے . لہذا دونوں کا کوئی تقابل ہی نہیں ہے
Neechay Gaya Hai. He was very good actor. Now he is over acting.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Sohail Ahmed ki baatein sunn ker ek cheez to wazay ho gai hai. Ye Aftab Iqbal se buht jalta hai. Nichle darjay ki patwari soch!
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Bhonkne ki koi to waja honi thi
GLEOy5zXwAAk1Cn