...جاگتے رہنا

jadoon437

Minister (2k+ posts)
...جاگتے رہنا
شراب کی بوتلوں کو زیتون و شہد ۔ گندم کی بوریوں میں
مٹی بھرنے والوں سے نیکی کی امید رکھنا بیوقوفی ہے ۔

93323738_2300485476914454_7978303782733742080_n.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Pablo Escobar tried to sit in parliament of Columbia where others forced him to resign as parliamentarian but in Pakistan we made way smaller Dons PMs and presidents and we claim we are brave Muslim of Pakistan.

تو شاہیں ہے، کام ہے پرواز تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

تو شاہیں ہے، کام ہے پرواز تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
You are kidding right Dr.
تشریح :
اس شعر میں شاعر اپنے ناصح کو فرماتا ہے کہ
تو تو عقاب ہے جا اڑ کے کہیں اور جا کر بیٹھ - یہاں کیوں کاں بن کے کائیں کائیں کر رہا کے
? ? ? ?
 
Senorita

Senator (1k+ posts)
instead of showing some performance in KPK, Yootias are asked to do excessive propaganda against Sindh and PPP

I am glad, atleast Imran Khan is successful in executing his one strategy i.e, using bunch of idiots to spread propaganda

DivBHXeWAAEaoIq.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
...جاگتے رہنا
شراب کی بوتلوں کو زیتون و شہد ۔ گندم کی بوریوں میں
مٹی بھرنے والوں سے نیکی کی امید رکھنا بیوقوفی ہے ۔
You are kidding right Dr.
تشریح :
اس شعر میں شاعر اپنے ناصح کو فرماتا ہے کہ
تو تو عقاب ہے جا اڑ کے کہیں اور جا کر بیٹھ - یہاں کیوں کاں بن کے کائیں کائیں کر رہا کے
? ? ? ?

علامہ کا یہ شعر ان چوروں ڈاکوؤں (نواز، شہباز، زرداری اور انکے حواریوں) پر ایک طنز تھا جو اپنے آپ کو بہت بڑا سورماء اور قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں اور یہ ملک ان کے نزدیک فقط ایک چراہ گاہ سے زیادہ حقیقت نہیں رکھتا . باقی

jadoon437
اور
Raiwind-Destroyer

تو اپنے ہی قبیلے کے بھلے مانس اوپننگ بیٹسمین ہیں اور وہ میرا طنز بخوبی سمجھ گئے ہوں گے . سمجھ تو اپنے جگر, پٹواری اعظم راجہ راول بھی گئے ہیں لیکن بس
اونا نے کیس وٹ لئی اے، اور گگلی مارنے کی کوشش کی ہے
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاحب۔۔ طنز نہیں حقیقت ہے۔۔۔
سور اور سورما تو یہ ہیں ۔۔
سب نے "ب" تک تو زور لگا لیا ہے۔۔۔ کیا بگاڑ سکے آج تک۔۔
سزا اور جزا سب کہانیاں ہیں ۔۔ مرنے کے بعد کس نے دیکھا کون کس حال میں ہے۔۔

علامہ کا یہ شعر ان چوروں ڈاکوؤں (نواز، شہباز، زرداری اور انکے حواریوں) پر ایک طنز تھا جو اپنے آپ کو بہت بڑا سورماء اور قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں اور یہ ملک ان کے نزدیک فقط ایک چراہ گاہ سے زیادہ حقیقت نہیں رکھتا .

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
علامہ کا یہ شعر ان چوروں ڈاکوؤں (نواز، شہباز، زرداری اور انکے حواریوں) پر ایک طنز تھا جو اپنے آپ کو بہت بڑا سورماء اور قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں اور یہ ملک ان کے نزدیک فقط ایک چراہ گاہ سے زیادہ حقیقت نہیں رکھتا . باقی

jadoon437
اور
Raiwind-Destroyer

تو اپنے ہی قبیلے کے بھلے مانس اوپننگ بیٹسمین ہیں اور وہ میرا طنز بخوبی سمجھ گئے ہوں گے . سمجھ تو اپنے جگر, پٹواری اعظم راجہ راول بھی گئے ہیں لیکن بس
اونا نے کیس وٹ لئی اے، اور گگلی مارنے کی کوشش کی ہے
Kadey kadey dil pshori naa dil ve kurna ae naa Dr. saab. ?
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
instead of showing some performance in KPK, Yootias are asked to do excessive propaganda against Sindh and PPP

I am glad, atleast Imran Khan is successful in executing his one strategy i.e, using bunch of idiots to spread propaganda

DivBHXeWAAEaoIq.jpg
Q ? Phat gaie Kia ?
 
Back
Top