جاوید ہاشمی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

Alt Link

172.16.22.9_07_20170101105539353-587x480.jpg

????? : ?? ?? ??? ??????? ????? ??? ?? ???? ?? ?? ????? ????? ?? ??? ?? ???? ??????? ???? ?? ????? ?? ?? ???? ????? ???? ????? ????

?????? ?? ??? ?? ???? ????? ????? ?? ??? ??? ?? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ????? ??? ?????? ????? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ????? ??? ????? ??? ?????? ?? ??? ????? ????? ?????? ??? ??? ??

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2017/01/636062/

Last edited by a moderator:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید ھاشمی "ھاف وولی" پھینکیں گے، تو چھکّا تو لازمی پڑے گا اُنکو
 
Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
آج کل جاوید ہاشمی کی جیب کا توازن ٹھیک نہیں۔ ایک طرف کا کھیسا خالی رہتا ہے اسلیے ہاشمی صاحب دوسری طرف جھکے رہتے ہیں
 
Last edited:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں مگر اپنے ذہن کو ضرور ہم ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ سکتے ہیں۔
مگر کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو دماغ کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں اور ذہنی تنزلی کی جانب سفر تیز ہوجاتا ہے۔
رات گئے سونا یا کم نیند

دماغ کے لیے تباہ کن عادات میں سے ایک نیند کی کمی یا رات گئے سونا ہے جو کہ ڈیمینشیا اور الزائمر امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے، اگر رات کو 7 سے آٹھ گھنٹے کی نیند پوری نہ کی جائے تو یہ خطرہ بڑھ جاتا ہے اور بدقسمتی سے آج کل بیشتر افراد اس بری عادت کے شکار ہیں، ماہرین کے مطابق رات کو صحیح نیند نہیں آتی تو چائے یا کافی جیسے مشروبات سے گریز اور سونے سے کچھ دیر پہلے اسمارٹ فونز کا استعمال ترک کردینا چاہئے۔
تنہا زیادہ وقت گزارنا

انسان میل ملاقات کو پسند کرتے ہیں، فیس بک پر چاہے کتنے بھی زیادہ دوست ہو مگر حقیقی زندگی میں کوئی دوست نہ ہونا دماغ کے لیے مضر ثابت ہوتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق چند قریبی دوست زندگی کو خوش باش اور کیرئیر میں زیادہ بامقصد کام کرنے میں مدد دیتے ہیں، اسی طرح دماغی تنزلی اور الزائمر جیسے امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
جنک فوڈ کا زیادہ استعمال

دماغ کے وہ حصے سیکھنے، یاداشت اور دماغی صحت وغیرہ کے لیے ہوتے ہیں، ان کا حجم ایسے افراد میں بہت چھوٹا ہوتا ہے جو جنک فوڈ جیسے برگرز، فرنچ فرائز اور سافٹ ڈرنکس کے شوقین ہوتے ہیں، دوسری جانب بیریاں، اجناس، گریاں اور سبز پتوں والی سبزیاں دماغی افعال کو محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہونے والی غذائیں ہیں۔
کانوں میں ہر وقت ہیڈ فون لگے رہنا

جب کانوں کے پردے میں ہیڈفونز کا شور سنائی دے تو سننے کی سماعت متاثر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، مگر معاملہ صرف کانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ دماغی مسائل جیسے الزائمر اور دماغی ٹشوز ختم ہونے وغیرہ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ حس سماعت متاثر ہونے سے دماغ کو بات سمجھنے کے لیے بہت زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اور باتیں یاداشت میں محفوظ نہیں ہوتیں۔ تو ہیڈفونز کو ضرور لگائیں مگر ان کا والیوم 60 فیصد سے زیادہ نہ کریں اور ایک وقت میں دو گھنٹے سے زیادہ وقت تک انہیں کانوں پر نہ لگائیں۔
سست طرز زندگی

جتنا آپ جسمانی سرگرمیوں سے دور ہوتے ہیں، اتنا ہی دماغی تنزلی کے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے علاوہ ذیابیطس، امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا خطرہ بھی ہوتا ہے اور یہ سب الزائمر سے بھی جڑے ہوتے ہیں۔ ہفتے میں تین بار کچھ منٹ کی تیز چہل قدمی بھی اس خطرے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
تمباکو نوشی

تمباکو نوشی کے نتیجے میں دماغ سکڑ جاتا ہے اور یہ کوئی اچھی چیز نہیں، اس کے نتیجے میں یاداشت بدترین ہوتی ہے اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا جاتا ہے، تمباکو نوشی کے دیگر نقصانات کے بارے میں بتانا ضروری نہیں جو دل کے امراض، ذیابیطس، فالج اور ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔
حد سے زیادہ کھانا

اگر آپ بہت زیادہ کھانا کھاتے ہیں چاہے وہ صحت کے لیے ضروری غذائیں ہی کیوں نہ ہو، آپ کا دماغ سوچنے اور یاد رکھنے کے لیے مضبوط نیٹ ورک کو تشکیل دینے کے قابل نہیں رہتا، حد سے زیادہ کھانا خطرناک حد تک جسمانی وزن بڑھا سکتا ہے جس کے نتیجے میں امراض قلب، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے جو آگے بڑھ کر دماغی مسائل کا باعث بنتے ہیں۔
سورج سے دوری

اگر آپ کے جسم کو مناسب مقدار میں قدرتی روشنی نہیں ملتی تو ڈپریشن کا خطرہ تو بڑھتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ دماغ کی رفتار بھی سست روی کا شکار ہوسکتی ہے، تحقیق کے مطابق سورج کی روشنی دماغ کو ٹھیک طرح کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔

وٹس١یپ
0 تبصرے
ای میل
پرنٹ کریں

Last edited by a moderator:

values

Chief Minister (5k+ posts)
اس کمینے داغی کو چند دن پہلے ملتان بار کونسل کے خطاب کے دوران سٹیج سے اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا تھا ..
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید ہاشمی کا واقعی ذہنی توازن درست نہیں جو ایسا شاندا موقع اپنے اصولوں کے لئے گنوا بیٹھا
تحریک انصاف کا صدر تھا ۔۔ ایک ایسی جماعت جسے ایک کام کرنے کے بدلے اقتدار حوالے کیا جانا تھا

چین کے صدر کا دورہ روکنے ۔۔ سی پیک کو پیدا ہونے سے پہلے ہی دفن کرنے کا منصوبہ
۔۔ آئی ایس آئی کے سربراہ کی پشت پناہی ۔۔ ہندووں اور یہود کی فنڈنگ

کہا گیا کہ یہ کر گئے تو پاکستان کی باگ ڈور اگلے کئی سال تک عمران خان کی پارٹی کے سپرد کر دی جائے گی
پنجاب قادری کے حوالے ہوگا ۔۔
صرف چند لوگ اور مروا دو ۔۔ چند لاشیں اور گرا دو۔۔ تاکہ سپریم کورٹ کو سوموٹو پر مجبور کیا جاسکے
ایک بار کیس چل پڑا تو اتنا غبار اڑے گا کہ عدلیہ مجبور ہو جائے گی
چین کے صدر کے آنے سے پہلے ہی سی پیک کا خاتمہ ہو جائے گا

مگر منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بنا بھی تو کون
جاوید ہاشمی ۔۔۔ ایک شخص ۔۔ جو پاکستان کا مستقبل بچا گیا
ایک بہادر آدمی ۔۔ ایک باغی۔۔ اکیلا
 
asadrehman

صرف ایک بہادر آدمی نکلا جو قطر سے اپنی عزت کا سودا کر کے خط لے آیا۔ آئی ایس آئی کی پشت پناہی اور ہندوؤں اور یہودیوں کی فنڈنگ کے ثبوت؟ ویسے کتنا فارغ، کمزور، ڈرپوک اور بزدل ہے نواز شریف، عمران خان اور جرنیلوں کو پکڑ کے اُلٹا کیوں نہیں لٹکاتا؟ ویسے جو بے شرم اپنی بیٹی قطریوں کو بیچ دے، جو اپنے مرے باپ کو منی لانڈر ثابت کر دے، جو پارلیمنٹ میں ذرائع دے کر کے عدالت میں پرچی والی بکری بن جائے، وہ ہاشمی جیسے داغی کو پالتو بنا کر ذلیل کرواتا ہے۔ بیچارہ سمجھ رہا تھا پنجاب کا گورنر بن جاؤں گا، بن ذلت کی اعلٰی مثال (یعنی پٹواری) گیا ہے۔
:)
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
جو بے شرم اپنی بیٹی قطریوں کو بیچ دے:)

تحریک انصاف کچھ ٹھیک بھی کر رہی ہو تو جانتے بوجھتے بہتان اور تہمت لگا کر
اپنے اور کامیابی کے درمیان اللہ کے کچھ وعدوں کو لے آتی ہے

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کچھ ٹھیک بھی کر رہی ہو تو جانتے بوجھتے بہتان اور تہمت لگا کر
اپنے اور کامیابی کے درمیان اللہ کے کچھ وعدوں کو لے آتی ہے

تہمت اور بُہتان۔ لول۔ مقدس پٹواری جی آپ اتنا نہ سڑیں، نوکری پہ توجہ دیں۔ دھیان سے فورم پہ پوسٹ کیا کریں، چوروں قاتلوں لٹیروں رشوت خوروں اور سود خوروں کی حمایت کرتے ہوئے الله کا ذکر آپ کی نامقدس زبان پہ جچتا نہیں۔ ہاں اگر کچھ بقول خواجہ آصف شرم اور حیا ہے تو ایک بات کا جواب دیں کہ مریم نے ثناء بچہ کے پروگرام میں جھوٹ بولا تھا یا اس کے گونگلو شریف نے جاوید چوہدری کے پروگرام میں اس پہ بہتان باندھا تھا؟ وہ سی پیک کے خلاف بکری شریف نے آئی ایس آئی اور فنڈنگ کے خلاف کون سا ایکشن لیا ہے؟ پارلیمنٹ میں سیاسی بیان تھا یا عدالت میں؟ اتنے بہادر داغی کی چولوں پہ آپ کی حکومت ایکشن کیوں نہیں لیتی؟ بڑے بے شرم اور کم ہمت لوگ ہیں کہ اقتدار میں ہو کے بھی مجرموں کو نہیں پکڑ سکتے۔
:)
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
جو بے شرم اپنی بیٹی قطریوں کو بیچ دے:)

تہمت اور بُہتان۔ لول؟
:)
پوچھتے ہیں ۔۔ قہقہہ لگاتے ہوئے ۔۔ کونسا بہتان ۔۔ کونسی تہمت
اللہ اکبر ۔۔ گناہ ایسا کہ فرمایا سو سال عبادت کرتے ہو تو ایک عورت پر تہمت کا بدلہ نہیں
کی بورڈ کے کچھ بٹن دبا دینا بہت آسان ۔۔ کیوں ۔۔ کیونکہ بات میں وزن پیدا ہو گا
عورت ہے تو آسان ٹارگٹ ہے ۔۔ بہتان لگاو ۔۔ کس قدر برا لگے گا پڑھنے والے کو ۔۔ جتنا برا لگے گا اسی قدر تسلی کہ آج تو چھکے چھڑا دئے

سو سال عبادت بھی عورت پر تہمت کا بدلہ نہیں
اللہ اکبر

[FONT=&amp]پوچھتے ہیں ۔۔ قہقہہ لگاتے ہوئے ۔۔ کونسا بہتان ۔۔ کونسی تہمت
[/FONT]
 
مقدس پٹوارن میں نے تو سنا تھا آپ بڑی سڑی ہوئی باتیں کرتی ہیں۔ آپ کا تو رونا ہی نہیں مُک رہا۔ میرے سوالوں کے جواب تو دے دیں۔ اور دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت، زرا دستاویزی ثبوت تو دے دیں اپنے داغی کی حمایت میں۔ بھاگی ہی جا رہی ہیں میرے سوالات سے۔ شاید آپ کو طنز کی سمجھ نہیں آتی۔ کوئی بات نہیں پٹواری ہیں نہ، ذہنی معذوری بلٹ ان ہے آپ کے اندر
:)
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
وقت نےثابت کیا کہ جاوید ہاشمی اور ریحام خان دونوں خالی برتن تھے

اور انکی بقیہ زندگی کا کل اثاثےعمران کی صحبت میں گزرا وقت ہے جو یہ بیچیں گے
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Surah Nur. Ayat 23. Accusing any woman without proof.
May Allah save all of us from any sins.

پوچھتے ہیں ۔۔ قہقہہ لگاتے ہوئے ۔۔ کونسا بہتان ۔۔ کونسی تہمت
اللہ اکبر ۔۔ گناہ ایسا کہ فرمایا سو سال عبادت کرتے ہو تو ایک عورت پر تہمت کا بدلہ نہیں
کی بورڈ کے کچھ بٹن دبا دینا بہت آسان ۔۔ کیوں ۔۔ کیونکہ بات میں وزن پیدا ہو گا
عورت ہے تو آسان ٹارگٹ ہے ۔۔ بہتان لگاو ۔۔ کس قدر برا لگے گا پڑھنے والے کو ۔۔ جتنا برا لگے گا اسی قدر تسلی کہ آج تو چھکے چھڑا دئے

سو سال عبادت بھی عورت پر تہمت کا بدلہ نہیں
اللہ اکبر

[FONT=&amp]پوچھتے ہیں ۔۔ قہقہہ لگاتے ہوئے ۔۔ کونسا بہتان ۔۔ کونسی تہمت
[/FONT]
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Surah Nur. Ayat 23. Accusing any woman without proof.
May Allah save all of us from any sins.
بھیا مسئلہ یہ ہے کہ ذہنی معذوری کے سبب ان کو طنز سمجھ نہیں آتا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ذہنی معذوری کے سبب جنہوں نے بُہتان طرازی سے عورتوں کی عزت اچھالنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے یہ اُن کا ہراول دستہ ہیں، تو ان کی مثال اُس بھینگے سی ہے جس کو ہر کوئی بھینگا لگتا ہے۔ ان سے ایک سوال کا جواب لے لیں، مجھے تو نہیں دیں گی کہ رانا ثنا الله نے بُہتان باندھا تھا یا اِن نوروں کانا کیا ہے؟ دیدہ دلیری دیکھیں عمران خان پہ بہتان باندھ کے بہتان کے خلاف ہی کومنٹس، یہ ہوتی ہے منافقت، جو ان جاہل پٹواریوں کے سامنے لائی جائے تو سڑی ہوئی باتوں سے رونے پہ آ جاتے ہیں۔
:)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
وقت نےثابت کیا کہ جاوید ہاشمی اور ریحام خان دونوں خالی برتن تھے
اور انکی بقیہ زندگی کا کل اثاثےعمران کی صحبت میں گزرا وقت ہے جو یہ بیچیں گے
وقت نے ثابت یہ کیا ہے کہ نوروں نے عمران خان کی عزت اُچھالنے کی کوشش کی اس داغی کی مدد سے اور ہوا یہ کہ نورے بمعہ خاندان گلی گلی محلے محلے میں ذلیل ہو گئے ہیں۔
 
Pakismyhome

Politcal Worker (100+ posts)
Is patwari (in disguise of patwaran) ko bhi pata ha k ye sab bakwaas hay,Jaha per dharna ho raha tha waha metro bus ban rahi thi ek din bhi late nai hoi. per kia karay paapi payt ki khatir is ko Maryam nawaz ka tukro pur palna ha, kaam regularly na kia to hadiyan nai dalay gi Qatar Ki Malika Bandit Queen

Back
Top