جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قانون میں ترمی&#160
barca
Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]تحریک انصاف کے صدرجاوید ہاشمی کا توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کا مطالبہ[/h]
178683-MakhdoomJavedHashmiEXPRESS-1380012085-352-640x480.jpg
اسلام ٓآباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ توہین رسالت کا موجودہ قانون اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے اس میں ترمیم ہونی چاہئے۔
قومی اسمبلی میں سانحہ پشاور پر بحث کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے ایسے پاکستان کی نوید سنائی تھی جہاں ملک کے تمام شہری چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو برابری کا حق حاصل تھا لیکن آج ہماری زمین پر کہیں بھی قائد کے پاکستان کا وجود نہیں، صورت حال یہ ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کا فیصلہ بھی واشنگٹن میں ہوتا ہے۔
تحریک انصاف کے صدر کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے دنیا کے کئی ممالک بالخصوص پاکستان میں مذہب کو اقتدار کے حصول کے لئے استعمال کیاجاتا ہے، ہمارے ملک کی اقلیتوں نے پاکستان کے خلاف کبھی کوئی بات نہیں کی نہ ہی وہ کسی بھی ملک دشمن سازش میں ملوث ہوئے،
انہیں بھی اپنے نمائندوں کے انتخاب کا براہ راست موقع ملنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ توہین رسالت کا موجودہ قانون اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے اس لئے اس میں ترمیم ہونی چاہئے
http://www.express.pk/story/178683/
Featured Thumbs
mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
توہین رسالت قانون اسلام کے خلاف ہے: ہاشمی
Very very well done Mr. Javed Hashmi. Sir, my respect that you have showed the courage to speak the Truth. May Allah bless you. Amin.
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=119641
اس میں ہرگز کوئی شک نہیں کہ موجودہ توہین رسالت قانون موجودہ شکل میں ایک انتہائی کالا قانون ہے اور قرآن و سنت نبوی کے سراسر خلاف ہے۔
صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ
' اورحضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ میں اپنی والدہ کو جو مشرکہ تھیں قبول اسلام کی تلقین کیا کرتا تھا ، چنانچہ ایک دن میں نے ان کو ( معمول کے مطابق ) اسلام قبول کرنے کی تلقین کی تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کے متعلق ايك ايسى بات كہی جو مجھے ناگوار گزری بلکہ میں تو اب بھی اس کو نقل کرنے کوگوارا نہیں کرتا۔ میں ( اس بات سے مغموم اور رنجیدہ ہو کر کہ انہوں نے میرے سامنےایسے الفاظ زبان سے نکالے ہیں اور ماں ہونے کی ودہ سے میں ان کی تادیب بھی نہیں کر سکتا ) روتا ہوا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا اور عرض کیا کہ یار سول اللہ ! اب تو آپ ہی اللہ سے دعا فرما دیجئے کہ ابو ہریرہ کی ماں کو ہدایت عطا فرمائے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی ۔ اے اللہ ! ابو ہریرہ کی ماں کو ہدایت عطا فرما ! میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاسے بڑی خوش آیند امید لے کر ( بارگاہ نبوت سے ) واپس لوٹا اور جب اپنی والدہ کے گھر کے دروازہ پر پہنچا تو دیکھا کہ دروازہ بند ہے ، لیکن میری والدہ نے میرے قدموں کی آواز سن لی تھی انہوں نے ، ( اندر سے آواز دے کر کہا کہ ' ' ابو ہریرہ ! وہیں ٹھہرو ( یعنی ابھی گھر میں نہ آؤ ) پھر میں نے پانی گر نے کی آواز سنی '' میری والدہ نے غسل کیا ، کپڑا پہنا اور مارے جلدی کے دوپٹہ اوڑھے بغیر دروازہ کھول دیا اور ( مجھے دیکھ کر ) کہا ، میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور گواہی دیتی ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں ۔ میں یہ دیکھتے ہی کہ میری پیاری ماں کو ہدایت مل گئی اور انہوں نے اسلام قبول کر لیا ، الٹے پاؤں لوٹا اور خوشی کے آنسو گراتا ہوا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی تعریف کی اور میری والدہ کے اسلام پر شکر ادا کیا اور '' اچھا فرمایا ۔ '' ( صحیح مسلم ) ۔
کیا رسول اللہ ﷺ کا یہ اسوہ حسنہ ہمارے لیے سبق نہیں کہ ہمارے جذباتی بھائی چھوٹی سی بات پر بھی بھڑک اٹھ کر انسانی خون بہا دینے کی بجائے صبر و ضبط کا مظاہرہ کریں اور اللہ تعالی سے گمراہ لوگوں کی ہدایت کے لیے دعا مانگیں؟
ملا حضرات کی طرف سے ناموس رسالت کے نام پر قتل کرنے کے جتنے ثبوت پیش کیے جاتے ہیں، اول تو انکے "صحیح" ہونے پر سوالیہ نشان کھڑا ہے، ۔۔۔ دوم اگر انہیں "صحیح" مان بھی لیا جائے تب بھی وہ موجودہ توہین رسالت قانون کو الٹا باطل ثابت کر رہے ہیں کیونکہ انکے مطابق 'پہلی' مرتبہ میں ہی رسول اللہ یا صحابہ نے قتل نہیں کر دیا، بلکہ صرف اُس وقت قتل کیا جب یہ چیز "عادت" بن گئی اور بیسیوں مرتبہ دہرائی گی۔
تمام تر ثبوت آپ اس پی ڈی ایف فائل میں پڑھ سکتے ہیں۔
چنانچہ ہر ہر صورت میں موجودہ توہین رسالت قانون کالا قانون ہے۔
Last edited:
sjpti
Minister (2k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
great but i fear for his life now . same thing was said by slam an taseer. radical muslim don't have a brain they have heart and they act upon what their heart tells them .ALLAH javed hashmi or sb muslamno key hifazat karay
AhsanAltaf1
Minister (2k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
Now what will liberal facist say , since we are wing of TTP ?? No ?? any one ??
farazah82
Councller (250+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
Did he get permission to say these things from Imran Khan? Khan and their followers would not like him taking different line.
Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
ابھی پاکستانی اتنے وسیع القلب و ذہن نہیں ہوئے ہاشمی صاحب!۔
پاکستان میں تھوڑا سا اسلام بَچ گیا ہے ذرا وہ بھی بِک جائے پھر نئی دُکان چلنے کی اُمید ہے۔
sahirmushtaq
Politcal Worker (100+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
ہم بھی عجیب منافق ہیں
اپنے باپ اور اپنی ذات پر کوئی گالی اور بکواس کرے تو ہتک عزت کا دعویٰ اور دنگا کرتے ہیں
مگر پیغمبر اسلام کی ناموس کا معامله ہو تو ہم صرف اس طرح کے بہانے کرتے ہیں افسوس مسلمان افسوس
sjpti
Minister (2k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
Did he get permission to say these things from Imran Khan? Khan and their followers would not like him taking different line.
how many talk different lines in PMLN ?
As for javed hashmi stop worrying about he has divorced PMLN for her immoral activities
mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
Present Blasphemy Law is a BLACK law and totally against Quran & Sunnah.
Read it in PDF file here, or online as below.
Last edited:
Khuram Shehzad Jafri
Minister (2k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
Did he get permission to say these things from Imran Khan? Khan and their followers would not like him taking different line.
I support him , and IF anybody take a different line but he is right i will support him , as i support PTI for pakistan not for Imran khan.. PTI is only way ..
shakilahmad
Voter (50+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
There is misuse of everything but we can not change everyting but we can make sure the right use of law. If you want to finish this ruling from the law then you should finish the whole system because whole system is corrupt.
sahirmushtaq
Politcal Worker (100+ posts)
Re: توہین رسالت قانون اسلام کے خلاف ہے: ہاشمی
Very very well done Mr. Javed Hashmi. Sir, my respect that you have showed the courage to speak the Truth. May Allah bless you. Amin.
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=119641
چنانچہ ہر ہر صورت میں موجودہ توہین رسالت قانون کالا قانون ہے۔
قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے
کتنی جلدی بدل جاتی ہو آپ بھی دو دو ٹکے کے لوفروں کی عزت اچھی مگر آقاۓ نامدار ، افسوس
atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
صرف توہین رسالت کے قانون کو تنقید کا نشانہ بنانے والے بتائیں کیا ملک کا سیاسی، معاشی، عدالتی قانون اسلام کے مطابق ہے
frenes
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
قانون بدلنے پر سب کا زور ہے اپنی حرکتیں اور طرز زندگی بدلنے کو کوئی تیار نہیں. مقصد تو یہ ہے کہ قانون کا غلط استعمال نہ کیا جائے. کڑی سزا کہ وجود سے کیوں انکار کیا جا رہا ہے
scholar
Chief Minister (5k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
Quiad ka jo gardar hain mout ka wo haqdar hain ......[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]....... Altafo bie tu pehlay he jatkay may gia ........[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
Last edited:
scholar
Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت قانون اسلام کے خلاف ہے: ہاشمی
قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے
کتنی جلدی بدل جاتی ہو آپ بھی دو دو ٹکے کے لوفروں کی عزت اچھی مگر آقاۓ نامدار ، افسوس
Quiad ka jo gardar hain mout ka wo haqdar hain ......[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]....... Altafo bie tu pehlay he jatkay may gia ........[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: توہین رسالت قانون اسلام کے خلاف ہے: ہاشمی
کتنی جلدی بدل جاتی ہو آپ بھی دو دو ٹکے کے لوفروں کی عزت اچھی مگر آقاۓ نامدار ، افسوس
افسوس ہے آپ کے اس رویے پر۔
میں نے آقائے نامدار کی ہی سیرت کا ایک "مستند ترین" واقعہ نقل کیا تاکہ اس کالے قانون کو ختم کیا جا سکے ۔۔۔۔ مگر آپ کا دل شیطان نے ایسا بہکا دیا ہے کہ آپ اس کالے قانون کے مقابلے میں مستند ترین سنت رسول کو ہی ایک بہانے یا دوسرے بہانے جھٹلانے پر لگ گئے ہیں۔
قرآن کہتا ہے: "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔
ہمارے طرف سے دلیل پیش کر دی گئی ہے اور اللہ بطور گواہ کافی ہے۔
Azaad Alfaaz
Senator (1k+ posts)
Re: جاوید ہاشمی کا توہین رسالت قنون میں ترمیم
I am one of those who like strict Islamic Laws !
But Blaspheme Law is so un-Islamic ! It is Evil introduce by Evil guy > Tahirul Padari !!
Mehwish MQM wali !! you are so Hippocrate !! your MQM supported Tahiur Padari !! and back stab him !! this son of @#$$ Padari is same evil as you and ur MQM are !! That is why I K did not join Padari !! and MQM
But you did ! and Balsphmey law of pakistan is on ur shoulder now !! for supporting Padari insanity !!
Azaad Alfaaz
Senator (1k+ posts)
Re: توہین رسالت قانون اسلام کے خلاف ہے: ہاشمی
قرآن کہتا ہے: "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔
Mehwish tumahri dalil kider hai for supporting Altaf and MQM ??
Have you forgot Hadees .. those who calls towards their Tribes (Qoam,Nasal, race) aren't from US (Muslims ) !!
How many time I have remind you mehwish you are not one of us !! why dont you declare yourself Kafir !! then we Muslims will protect you !!
sahirmushtaq
Politcal Worker (100+ posts)
Re: توہین رسالت قانون اسلام کے خلاف ہے: ہاشمی
افسوس ہے آپ کے اس رویے پر۔
میں نے آقائے نامدار کی ہی سیرت کا ایک "مستند ترین" واقعہ نقل کیا تاکہ اس کالے قانون کو ختم کیا جا سکے ۔۔۔۔ مگر آپ کا دل شیطان نے ایسا بہکا دیا ہے کہ آپ اس کالے قانون کے مقابلے میں مستند ترین سنت رسول کو ہی ایک بہانے یا دوسرے بہانے جھٹلانے پر لگ گئے ہیں۔
قرآن کہتا ہے: "دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو"۔
ہمارے طرف سے دلیل پیش کر دی گئی ہے اور اللہ بطور گواہ کافی ہے۔
صاحبہ ،
آپ کا تبصرہ ہی بذات خود میرا جواب ہے ،
ملا حضرات کی طرف سے ناموس رسالت کے نام پر قتل کرنے کے جتنے ثبوت پیش کیے جاتے ہیں، اول تو انکے "صحیح" ہونے پر سوالیہ نشان کھڑا ہے، ۔۔۔ دوم اگر انہیں "صحیح" مان بھی لیا جائے تب بھی وہ موجودہ
توہین رسالت قانون کو الٹا باطل ثابت کر رہے ہیں کیونکہ انکے مطابق 'پہلی' مرتبہ میں ہی رسول اللہ یا صحابہ نے قتل نہیں کر دیا، بلکہ صرف اُس وقت قتل کیا جب یہ چیز "عادت" بن گئی اور بیسیوں مرتبہ دہرائی گی۔
آپ توہین رسالت کو جرم بھی سمجھتی ہیں اور اس کی سخت سزا کی بھی قائل ہیں اوپر پیرا گراف یہی کہتا ہے
اب دوسرے اعترضات
اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ ، قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے تو قانون کا غلط استعمال روکنا لازم قانون پر بغض نکالنا غلط
دوسرا اعتراض ، یہ قانون خلاف اسلام ہے ؟ وہ تمام جماعتیں جو اس قانون کو خلاف شریعت یا سنت کہتی ہیں ،
وہ صرف یہاں ہی اسلامی یا سنت پر بضد کیوں ؟ سیکولر جماعتوں کو خدا یاد آیا ،
کیا کہنے ہیں آپ کے مقصد اسلام کو راضی کرنا نہیں غلیظ زبانوں کو بیہودگی کا موقعہ فراہم کرنا ہے
آج تک اس قنون سے کتنوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا ؟ ایک بھی نہیں
اگر اس لاغر قانون کو بھی ختم کر دیا گیا تو ہمارا معاشرہ اور اس کے افراد ایسے واقعے میں خود سزا کا بندوبست کریں گے یہ قانون ایک ڈھال ہے
دل کو بڑا کریں ووہی دل جب ماں باپ یا کسی پیارے کی توہین پر بھڑک اٹھتا ہے یہ تو ہمارے سب سے پیارے کی عزت و ناموس کا معاملہ ہے
جو خراب کیا جو لوٹا جو برباد کیا سب ایک طرف مگر یہاں مداخلت نا ہی کریں یہ آپ کے ذہن اور تاویلوں سے بہت بلند اور پاک زمہ ہے